اردو جواب پر خوش آمدید

تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے؟

1.6ہزار مناظر
تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے کیسے کام کرتا ہے اور کیا عام دستیاب ہے؟
+1
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

1 جوابات

+1

تھری ڈی پرنٹر بھی ایک پرنٹر ہی ہے لیکن عام پرنٹر کی طرح یہ کاغذ پر پرنٹ نہیں کرتا بلکہ آپ کمپیوٹر میں تھری ڈی ماڈل بنا کر اشیاء پرنٹ کر سکتے ہیں۔حال ہی میں اس پرنٹر سے ایک گن پرنٹ کی گئی جو بالکل ٹھیک کام کرتی تھی۔دبئی میں الیکٹرونکس کی نمائش کے دوران بھی تھری ڈی پرنٹر عام صارفین کے لئے متعارف کروائے گئے لیکن فی الحال قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے لوگ کم خرید رہے ہیں لیکن خیال کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں جب یہ پرنٹر عام ہو جائیں گے یعنی ان کی قیمتیں کم ہو جائیں گی اور ہر کوئی با آسانی خرید سکے گا تو لوگ کوئی چیز خریدنے مارکیٹ جانے کی بجائے گھر پر ہی انٹر نیٹ سے تھری ڈی ماڈل ڈاؤن لوڈ کر کے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے پرنٹ کر لیں گے۔

(1.9ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...