اردو جواب پر خوش آمدید

مطلع کی امثال

3.9ہزار مناظر
مطلع کسے کہتے ہیں؟ مطلع کی مثال دیجئے۔
0
نے اردو زبان میں

1 جوابات

0
السلام علیکم

مطلع کا مطلب ہوتا ہے شروع کرنے والا۔ مطلع کی مثال پاکستان میں سکولوں میں ہر روز پڑھی جانے ولای بچے کی دعا ہے کا پہلا شعر ہے جو کہ درج ذیل ہے۔

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
...