اردو جواب پر خوش آمدید

ایڈ کس طرح لگاتے ہیں؟

2.0ہزار مناظر
0
نے فیشن اور خوبصورتی میں

1 جوابات

0
السلام علیکم
آپ کے سوال میں تھوڑی سی وضاحت درکار ہے کہ آپ نے کس قسم کی ایڈ کے متعلق پوچھا ہے اور کس سائٹ پر؟
تاہم جنرل جواب پیش خدمت ہے۔
اس وقت مختلف ویب سائٹس ایڈ لگانے کی سہولت فراہم کررہی ہیں۔ جن میں سرفہرست گوگل، فیس بک اور مائیکروسافٹ (بنگ ایڈز) وغیرہ ہیں۔ ہر سائٹ کا اپنا الگ الگ طریقہ کار ہوتا ہے۔ جس کے لیے آپ کو اس سائٹ پر پہلے اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور پھر آپ ان کے ایڈورٹائزمنٹ سیکشن میں اپنی ایڈ کے لیے درخواست کرسکتے ہیں اس کے بعد اس ویب سائٹ کی انتظامیہ اس ایڈ کو دیکھتی ہے کہ آیا وہ ایڈ ویب سائٹ پر لگائی جاسکتی ہے یا نہیں۔ اگر لگائی جاسکتی ہو تو آپ کی ایڈ ویب سائٹ پر لگادی جاتی ہے اور آپ کو بذریعہ ای۔میل یا نوٹیفکیشن اطلاع مل جاتی ہے۔ بصورت دیگر بھی آپ کو اطلاع مل جاتی ہے کہ فلاں مسئلے کی وجہ سے آپ کی ایڈ نہیں لگائی جاسکتی۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
...