650 مناظر آج تحریک ظالمان پاکستان کا یہ بیاں کہ اسلام میں چرچ جیسا دھماکہ کرنا جائز ہے؟ آج کا بیان جو تحریک ظالماں پاکستان کا ہے کہ چرچ حملہ اا لوگوں نے نہیں کیا لیکن اسلام یہ کہتا ہے کہ تم ایسے حملے کرسکتے ہو کیا یہ اسلام ہے؟ کیا ان کی حمایت کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟ جو بچوں اور عورتوں کو یاکسی نہتے کافر کو قتل کرے یہ جہاد ہے؟ پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے اسلام +1 0 1