1.3ہزار مناظر ونڈوز 7 کہاں سے ملے گی؟ میرے سسٹم پر ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے۔مصیبت یہ کہ میں نے سسٹم ریکوری کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا تھا ونڈوز کا سیریل نمبر میرے پاس ہے اصل کاپی کہاں سے لے کر انسٹال کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2