732 مناظر دادا اور دادی بچوں کی شادیوں سے پہلے وفات پا چکے ہیں ایک بے اولاد چچا اور پھپھو ہیں پوچھا Tahmina aslam نے اسلام 0 0 1 835 مناظر مرحوم بھائی کی زندگی میں انتقال کر جانے والے بھائی کی بیوی بچوں کا ترکہ میں حصہ ہوتا ہے؟ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک مرحوم بھائی (جو بےاولاد تھا) کی جائیداد میں سے اس کے دوسرے مرحوم بھائی (جو مورث کی زندگی میں ہی فوت ہو گیا) کی اولاد کا حصہ ہو گا یا نہیں؟ جبکہ مرحوم کی بیوہ اور دو حقیقی بہنیں بھی ابھی زندہ ہیں۔۔ رہنمائی فرمائیں پوچھا نعیم عباس نے اسلام 0 0 1