اردو جواب پر خوش آمدید

اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر کیسے انسٹال کر سکتے ہیں؟

1.1ہزار مناظر

اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں اس کا سیٹ کہاں سے ملے گا اور کیسے انسٹال ہو گا؟

0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0
(3.8ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب جناب
اگر آپ اردو میں تھوڑی وضاحت کر دیں تو اپنے لوگوں کے لئے زیادہ آسانی رہے گی۔
معذرت، اسکا ترجمہ کرنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔
البتہ بنیادی بات یہ ہے کہ آپ ورچوئل باکس کا استعمال سیکھیں۔ اس میں آپ آئی ایس او فائل سے بوٹ کر کے اینڈائید انسٹال کرتے ہیں۔
صحیح ہے۔

متعلقہ سوالات

...