924 مناظر میری بہن کا انتقال ہوگیا ہے ورثاء میں شوہر، ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔ والدین بھی حیات ہیں، چار بھائی اور تین بہنیں بھی حیات ہیں۔ وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی, آیا شوہر اور بچوں کے علاوہ بھی کسی اور کا حصہ بنتا ہے؟ 0 محمد ندیم نے پوچھا خاندان اور تعلقات میں 4 نومبر, 2022 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 0 جوابات