837 مناظر ورلڈ رینکنگ میں پاکستانی فوج کون سی پوزیشن پر ہے؟ تعداد ،کارکردگی اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس افواج کی ورلڈ رینکنگ میں پاکستانی فوج کی پوزیشن کون سی ہے۔ پوچھا انجم نے متفرق 0 0 1 1.3ہزار مناظر کیا واقعی لوگ مریخ پر جا رہے ہیں؟ بی بی سی کی یہ خبر دیکھیں۔ [مریخ کے لئے یک طرفہ ٹکٹ][1] [1]: http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2013/04/130417_mars_mission_zis.shtml پوچھا انجم نے سیرو سیاحت +1 0 1 429 مناظر کسی سائٹ کے لئے تھیم بنانی ہو تو کن چیزوں کا جاننا ضروری ہے؟ کسی ویب سائٹ کے لئے تھیم بنانا آسان ہے یا مشکل اور کون کون سی لینگوئج کا جاننا ضروری ہے۔ پوچھا عاصم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 943 مناظر اردو جواب کی نئی تھیم آپ کو کسی لگی؟ اسلام علیکم۔ آج ہم نے اردو جواب پر ایک نئی تھیم سیٹ کی ہے۔آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ تھیم کیسی ہے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 2 1.4ہزار مناظر kiya do bandoon sa jamat ho jati ha پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 2 981 مناظر ہم پی ڈی ایف بک کو صفحہ پلٹنے والے حقیقی ایفیکٹ کیسے دے سکتے ہیں؟ پی ڈی ایف بک کو کس طرح ہم حقیقی کتاب کی شکل دے سکتےہیں جس میں صفحہ پلٹنے والے ایفیکٹ بھی شامل ہوں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2 640 مناظر اردو جواب پر کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر سیٹ ہونا چاہیے؟ اس وقت اردو جواب پر سوال کرنے کی جگہ "مارک ڈاؤن ٹیکسٹ ایڈیٹر"جواب دینے کی جگہ"سی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر "اور تبصرہ کرنے کی جگہ "بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر" سیٹ کیا گیا ہے۔ آپ کی آراء کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کہاں کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر مستقل سیٹ ہونا چاہیے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 3 915 مناظر گوگل پر کس طرح ایک ویب سائٹ کے اندر تلاش کی جا سکتی ہے؟ کچھ ویب سائٹس پر گوگل کسٹامائز سرچ انجن دیکھا ہے جہاں صرف اس ویب سائٹ کے اندر ہی تلاش کی جاتی ہے میں یہ جا ننا چاہتا ہوں کہ کس طرح ہم کسی بھی ویب سائٹ کے اندر گوگل پر رہتے ہوئے تلاش کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 2.0ہزار مناظر دنیا میں اردو بولنے والوں کی تعداد اندازاْ کتنی ہو گی؟ پوری دنیا میں اردو زبان بولنے والوں کی تعداد کتنی ہو گی۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 3 2.4ہزار مناظر کورل ڈرا میں اردو کا استعمال؟ السلام و علیکم میرے پاس پاک اردو انسٹالر انسٹالڈ ہے۔ میں اردو کو براہ راست فوٹوشاپ اور کورل ڈرا میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ فوٹو شاپ کا مشرق وسطیٰ کا ورژن تو شاید کام ... ہوں اور سب میں یہی مسئلہ ہے۔ میرے پاس ونڈوز 7 انسٹالڈ ہے۔ شکریہ شہزاد ضمیر پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 2 987 مناظر پورٹ ایبل کمپیوٹر ایپلی کیشن کہاں سے لوں؟ میں کچھ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہر وقت اپنی پن ڈرائیو میں ساتھ رکھنا چاہتا ہوں کون سی ویب سائٹس اس سلسلے میں میری مدد کر سکتی ہیں؟ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 859 مناظر کسی آئی پی ایڈریس سے لوکیشن کیسے معلوم کی جاتی ہے؟ آئی ایڈرس سے لوکیشن کہ پتہ چلانا ہو تو کون سی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 561 مناظر کیا ونڈوز 8 میں ونڈوز7 کی طرح کی آپشنزاور لک واپس لا سکتےہیں؟ کیا ہم ونڈوز 8 کو ونڈوز 7 جیسا بنا سکتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ سٹارٹ مینو ونڈوز 7 جیسا ہو جائے ونڈوز 8 کی سٹارٹ سکرین ختم ہو جائے اور اس جیسی دوسری کئی تبدیلیاں جو اجنبیت پیدا کرتی ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 886 مناظر اردو جواب پر سوال کا جواب جلدی کیسے لیا جا سکتا ہے؟ اردو جواب پر سوال تو ہم پوچھتے ہیں لیکن جواب دیرے سے ملتا ہے ایسا کیوں ہے۔ کس طرح جلدی جواب لیا جا سکتا ہےَ؟؟ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 2.1ہزار مناظر کیا پوری کی پوری نماز قران و حدیث کے حوالوں کے ساتھ کسی جگہ ہے؟ کیا کوئی ایسی کتاب ہے جس میں پوری کی پوری نماز قران و حدیث کے حوالوں کے ساتھ موجود ہو۔ اگر ہے تو نام بتائے۔ اور اگر آن لائن مل جائے تو کیا کہنے ہیں۔ پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے اسلام +1 0 8 2.1ہزار مناظر لینکس میں سکرین شارٹ کیسے لوں؟ میں نے لینکس انسٹال تو کر لیا ہے اس کے استعمال میں مشکل ہو رہی ہے۔ سکرین شارٹ کیسے لوں ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 820 مناظر کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے؟ کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے۔اگر ہاں تو کیسے تفصیل سے راہنمائی کریں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 1.1ہزار مناظر Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے تفصیل سے بتائیے Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے آج کل یہ نام بہت سننے میں آ رہا ہے۔کوئی ہارڈ ڈرائیو خریدو تو اس کے ساتھ کلاؤڈ سپیس جی بی میں سیم سنگ یا کچھ کمپنیوں کے موبائل خریدو تو کلاؤڈ سپیس۔ تفصیل سے اس کے متعلق بتائیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 1.5ہزار مناظر کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے؟ کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.4ہزار مناظر پراکسی سرور کیا ہوتا ہے؟ پراکسی سرور کیا ہوتا ہے تفصیل بتائیے کہ پراکسی سرور کا بنیادی کام کیا ہے اور زیادہ تر کس مقصد کے لئے پراکسی سرور کو استعمال کیا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1