وعلیکم السلام۔
اللہ کا احسان ہے آپ کیسے ہیں اور ہماری طرف اردو جواب پر خوش آمدید۔
نیٹ بک میں ونڈوز کیسے کی جاتی ہے دلچسپ سوال ہے جس کا جواب دینے کے لیے تھوڑا وقت درکار ہو گا لیکن چند جملوں پر مشتمل جواب جو بنیادی حل سے اگاہ کر دے گا وہ حاضر خدمت ہے۔
جب سی ڈی یا ڈی وی ڈی نہیں تو آپ کو فلیش ڈرائیو کی ضرورت پڑے گی۔اس فلیش ڈرائیو کر بوٹ ابیل بنانا ہو گا اور اس میں ونڈوز کا سیٹ اپ کاپی کر کے انسٹال کرنا پڑے گا۔
جلد ہی اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں کہ بوٹ ایبل فلیش ڈٖرائیو کیسے بنے گی اور پھر اس سے کیسے ونڈوز انسٹال ہو گی۔
تھوڑا انتظار۔۔۔