1.7ہزار مناظر ویب ہوسٹ کے انتخاب کے لیے بینڈ وڈتھ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔یہ کیا چیز ہے ،نیز یہ بھی بتایا جائے کہ MONTHLY BAND WIDTHسے کیا مراد ہے۔ 0 گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 23 مارچ, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات 0 monthly bandwidthسے مراد کسی ویب سائٹ کے لیے ایک مہینے میں اس کی کل ٹریفک ہے.سادہ الفاظ میں ویب سائٹ پر تمام اپ لوڈ اور ڈائون لوڈز اس کی ماہانہ بینڈ وڈتھ میں شمار ہوتے ہیں۔خواہ یہ اپ لوڈ ایف ٹی پی کے ذریعے ہی کیوں نہ ہوں۔ گمنام نے جواب دیا 23 مارچ, 2013 Please log in or register to add a comment.