1.8ہزار مناظر سرور کی میموری ورڈ پریس اور پی ایچ پی کی وجہ سے بہت زیادہ استعمال ہو رہی ہے کیا میں اس کو کم کر سکتی ہوں؟ میرا ورڈ پریس پر ایک ای سٹور ہے اب میں نوٹ کر رہی ہوں کہ ویب سائٹ کافی سست پڑ گئی ہے ،چیک کرنے پر پتہ چلا کہ میرے سرور کی ریم صرف چند میگا بائٹس ہی فری ہے میں کیسے مزید کچھ ریم کو فری کر سکتی ہوں تاکہ میری سائٹ کی سپیڈ بہتر ہو سکے۔ پوچھا شازیہ نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 510 مناظر سی پی یو پر ورڈ پریس اور پی ایچ پی کے دباؤ کو کیسے کم کیا جائے۔۔؟ میرےسرور کا سی پی یو با ر بار 100 فی صد تک پہنچ جاتا ہے اور میری سائٹ سست ہو جاتی ہے سی پی یو کے اس استعمال کو کیسے کم کیا جائے؟ پوچھا ویب-سرور -سی-پی-یو نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 595 مناظر ایکسل میں right اور left فنکشن کیسے استعمال کرتے ہیں؟ ایکسل میں right اور left فنکشن کیسے استعمال کرتے ہیں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 1.9ہزار مناظر آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟ آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر نان ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے؟ نان ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے؟ کون سا اکاؤنٹ بہتر ہے ہوسٹڈ یا نان ہوسٹڈ ایڈ سینس؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.6ہزار مناظر ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟ ہوسٹڈ ایڈ سینس اکاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 820 مناظر کیا فیس بک فرینڈز کو اکٹھے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے؟ کیا فیس بک فرینڈز کو اکٹھے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے؟ پوچھا اعجاز نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 414 مناظر فائلز اور فولڈرز کو ری سائیکل بن میں ڈالے بغیر کیسے ڈیلیٹ کریں؟ فائلز اور فولڈرز کو ری سائیکل بن میں ڈالے بغیر کیسے ڈیلیٹ کریں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 615 مناظر کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟ کمپیوٹرکس طرح کوڈ کو سمجھتا ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 478 مناظر کیا کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کے بغیرمسلسل چلائے رکھنا غلط ہے؟ :) پوچھا کاشی نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 2.2ہزار مناظر me urdu installer download kaisy kron mery pass widows 8 hai yhan se try ki ni hua kindly meri help kar dain پوچھا Rafiqui نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.5ہزار مناظر پاک اردو انسٹالر السلام علیکم ! دوستوں سے رہنمائی درکار ہے ونڈو سرور ۲۰۰۳ میں "پاک اردو انسٹالر" استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن لکھا نہیں جا رہا کمپیوٹر میں ، انسٹالڈ پروگرام کے مطابق سافٹ ویئر ... نستعلیق کا آپشن بھی آ رہا ہے لیکن ٹاسک بار میں EN اور UR ندارد ! پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.6ہزار مناظر TIME ZONE کا کیا مطلب ہے ۔ ذرا تفصیل سے بتا دیں۔۔ time zone کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں۔۔اس کا کیا فائدہ ہے۔۔ پوچھا ikrimah_Saeed (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 937 مناظر گوگل ایڈ سینس کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ گوگل ایڈ سینس کے بارے میں تفصیلی معلومات درکار ہیں۔یہ سروس کیسے کام کرتی ہے اور اس کو سروس کو لینے کےہماری ویب سائٹ پر کتنی ٹریفک ہونی چاہیے وغیرہ وغیرہ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 923 مناظر پارکڈ ڈومین،ایڈآن ڈومین اور سب ڈومین میں کیا فرق ہے۔ میرے پاس ہوسٹنگ پلین ہے جس میں سی پینل کے اندر ڈومین کے تحت تین طرح کی آپشنز ہیں جن کی سمجھ نہیں آرہی۔ کیا کوئی وضاحت کر سکتا ہے کہ پارکڈ ڈومین اور ایڈ آن ڈومین میں کیا فرق ہے نیز سب ڈومین اور ایڈ آن ڈومین کا فرق بھی بتایا جائے۔ پوچھا صابری نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 893 مناظر فوٹوشاپ میں تھری ڈی کام نہیں کر رہا؟ میں فوٹو شاپ سی،سی استعمال کر رہا ہوں ۔ اس میں تھری ڈی کا آپشن کام نہیں کر رہا۔ تھر ڈی کے لئے میں نے illustrator بھی انسٹال کیا اس میں بھی تھر ڈی کا آپشن کا نہیں کر رہا۔ کیا کوئی میری ہلپ کر سکتا ہے؟ پوچھا مزمل عباسی نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 535 مناظر مائیکروسافٹ ایکسل میں وی لک اپ Vlookupفنکشن کی سمجھ نہیں آرہی؟ پلیز مجھے وی لک اپ سمجھا دیں۔ پوچھا صغیر نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 10.5ہزار مناظر .mobile per internet use karna kalea kon se sim theak raha kie .Mobile per internet use karna kalea kon se sim theak ha پوچھا umair sultani (200 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.3ہزار مناظر .window xp kalea antivirus kon sa theak hai .koi peta saktha hai ka window xp kalea antivirus kon sa theak hai پوچھا umair sultani (200 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.3ہزار مناظر system power butten pressکیے بغیر اسے direct کیسے start کیا جا سکتا ہے؟ پوچھا ikrimah_Saeed (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3