776 مناظر کیا بیوی کو کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے جب شوہر سارے گھر کا خرچہ اٹھانے کی طاقت رکھتا ہو؟ مجھے بیوی کے کام کرنے پر اعتراض نہیں ہے لیکن اگر میری بیوی کام کرنا چاہتی ہے تو کیا صرف اس کی خواہش پر اسے اجازت دے دوں جبکہ میں سارے گھر کی ہر طرح کی ذمہ داری ادا کرنے کی اہلیت اور طاقت رکھتا ہوں۔ پوچھا فخرمشتاق نے خاندان اور تعلقات +1 0 1