اردو جواب پر خوش آمدید

ورچوئل نیٹ ورک کیسے بناؤں؟

1.9ہزار مناظر
میرے پاس ایک ہی سسٹم ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم سی ایس ای شروع کرنے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لوں اس لئے مجھے ورچوئل نیٹ ورک بنانا ہے۔

کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔
+1
نے نیٹ ورکنگ میں

1 جوابات

0

ورچوئل باکس سے ایک گیسٹ سسٹم انسٹال کریں اور اسکی اپنے ہوسٹ سسٹم سے نیٹ ورکنگ کر لیں۔

(3.8ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
اسلام علیکم۔ جناب تفصیلا بتائیے یہ سب کیسے ہو گا
وعلیکم اسلام، ابھی تو اسی پر گزارہ کریں، پورا مضمون لکھنے کی ہمت نہیں۔
یہ بھی خوب ہے جناب۔

متعلقہ سوالات

...