2.8ہزار مناظر ہوائی جہاز کیسے اڑتا ہے؟ تفصیل سے بتائیے کہ ہوائی جہاز کیسے اڑتا ہے۔ پوچھا قیصر نے سائنس 0 0 2 2.9ہزار مناظر مکینکل سوال ایک موٹر کار سٹیئرنگ سے ہاتھ اٹھانے پر ایک سائیڈ کو کیوں کھنچتی ہے ، جبکہ روڈ بھی سیدھا ہے الائمنٹ بھی ٹھیک ہے اور اگلے سسپنشن بھی ٹھیک ہیں پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے سائنس +1 0 2 2.5ہزار مناظر ونڈو ایکس پی مجھے ونڈو ایکس پی کا پروگرام چاہئے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے اس ای میل پر بھیج دے بہت مہربانی ہو گی [email protected] پوچھا jami raza نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 953 مناظر سوال یہ ہے کہ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت 0 0 2 826 مناظر مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 917 مناظر کشمیری چائے گلابی چائے کیسے بنتی ہے ؟ کشمیری گلابی چائے جو کہ کشمیر اور راولپنڈی کی ایک دلکش چائے ہے کے بارے میں جاننا کہ کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے صحت +1 0 0 710 مناظر ہم پاکستانی مسلمان قرآنی اوراق کی حرمت کب سمجھیں گے؟ ہم اپنی قرآنی آیات کی بے حرمتی انجانے میں کرتے چلے آتے اور سمجھ نہیں پاتے کہ جو کاٖغذات ہم کوڑے کرکٹ میں پھیکنتے ہیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بعد قرآنی آیا ت کو جس طرح پھینکتے ہیں ان کا احترام لازم ہے ۔ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے اسلام +1 0 1 461 مناظر روسی سلاد Russian Salad کیسے بنائی جاتی ہے؟ جلدی سے ہمیں روسی سلاد بنانے کا طریقہ بتا دیں پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 984 مناظر اردوجواب "سپیمنگ"کا شکار اردو جواب پر ہونے والی"سپیمنگ " کو کیسے روکا جائے؟ ہم نے اپنی خواہش کے برعکس رجسٹریشن،بغیر رکنیت کے سوال کرنے اور تبصرہ کرنے پر CAPTCHAفعال کر رکھا ہے جو یقینا ہمارے صارفین ... اور ہمیں مجبوری میں یہ قدم اٹھانا پڑا۔۔ کیا آپ کوئی اور حل تجویز کر سکتے ہیں؟ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 0 1.6ہزار مناظر کیا تین ماہ کے بچے کے دانت نکلنا شروع ہو جاتے ہیں؟ بچے کے دانت نکلنے کا عمل کس عمر میں شروع ہوتا ہے کیا تین ماہ کے بچے کے دانت بھی نکلنا شروع ہو سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 4 787 مناظر کیا آپ جانتے ہیں کہ "Related Question" کا فیچر کیسے کام کرتا ہے؟ **Related Question:** *اردو جواب سکرپٹ کا یہ فیچر آپ کو سہولت دیتا ہے کہ:* سوال لکھ کر جونہی آپ زمرہ منتخب کرنے لگتے ہیں تو آپ کے سوال سے ملتے جلتے سوالات جو پہلے سے ڈیٹا ... کے طور پر موجود رہے گا اور سوالات کے صفحے پر الگ سے ایک سوال بھی شائع ہو جائے گا۔ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق +1 0 1 903 مناظر کیا آپ جانتے ہیں کہ "سوالات" کے ٹیب پر کلک کر کے آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟ اسلام علیکم، صارفین کی آمد میں باقاعدگی دیکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ رفتہ رفتہ سائٹ کے استعمال کوسہل بنانے کی بھی کوشش کی جائے۔یہ سوال اور سوال میں ہی جواب اسی سلسلے کی ... کام والے نیچے رائے شماری: سوالات کے صفحے پر صرف رائے شماری والے سوالات موجود ہوں گے۔ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق +3 0 1 1.1ہزار مناظر فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا؟ فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا اور کتنے عرصے میں اس کی تکمیل ہوئی۔ پوچھا ساقی نے متفرق +1 0 4 1.9ہزار مناظر کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس ... 1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 1 5 943 مناظر روز میں کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں،کیسے چیک کروں؟ **میں ان لیمیٹڈ براڈ بینڈ کنکشن سے والیم بیس کنکشن پر منتقل ہونا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے یہ یقین کرنا چاہتا ہوں کہ کتنے جی بی ڈیٹا میرے لیے ایک ماہ تک کافی رہے گا۔کیسے چیک کروں کہ کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں؟** پوچھا عارف نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر کیسے انسٹال کر سکتے ہیں؟ اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں اس کا سیٹ کہاں سے ملے گا اور کیسے انسٹال ہو گا؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.5ہزار مناظر قرآن کریم میں کس جگہ سود اور شراب کے حرام ہونے کا ذکر کیا گیا ہے؟ سود اور شراب کے حرام ہونے کے بارے میں قرآن کریم میں کہاں بیان کیا گیا ہے۔ پوچھا گمنام نے اسلام 0 0 1 2.9ہزار مناظر کتاب ”القول البدیع“ چاہیے اس کتاب میں درود شریف سے متعلق کافی مواد ہے، اگر کسی کے پاس ہے تو براہ کرام نواز دیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے مذہب +1 0 1 1.1ہزار مناظر صحابہ کے ناموں کا سافٹ وئیر چاہیے کیا ایسا سافٹ وئیر مل سکتا ہے جس میں کسی صحابی کا نام درج کریں تو ان کے حالات مع حوالہ جات مہیا ہوجائیں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 923 مناظر بغیر کسی سوفٹ وئیر کو انسٹال کیے یوٹیوب سے کوئی ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1