424 مناظر کیا میرا وائی فائی آسانی سے ہیک ہو سکتا ہے؟ کیا میرا وائی فائی آسانی سے ہیک ہو سکتا ہے، اگر ہاں تووائی فائی سیکورٹی کے لئے کیا کروں؟ پوچھا یعقوب نے نیٹ ورکنگ +1 0 0 375 مناظر زمین پر کسی گاڑی کی زیادہ سے زیادہ حد رفتار کیا ہو سکتی ہے سب سے زیادہ رفتار کس گاڑی کی ہے اور کیا زمین پر وہ اپنی آخری حد تک رفتار بڑھا سکتی ہے۔ زمین پر حد رفتار کیا ہے۔۔ پوچھا عالم نے کاریں اور ٹرانسپورٹ 0 0 0 1.3ہزار مناظر گھر کے لیے کون سا کلر پرنٹر بہتر ہے کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ تیس ہزار روپے سے کم کون سا کلر پرنٹر گھر کے استعمال کے لیے بہتر ہے اور وہ مجھے کہاں سے سب سے سستا مل سکتا ہے پوچھا محمد ظہیر قندیلؔ نے متفرق 0 0 1 1.2ہزار مناظر پاکستان میں بنک سے کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس ہے؟ سنا ہے اب بنک سے پیسے نکلواؤ تو اس پر بھی ٹیکس دینا پڑے گا اس کی شرح کی ہے یعنی کتنے پیسوں پر کتنا ٹیکس پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2 3.9ہزار مناظر نیند جب سخت نیند آئی ہو مگر جب سونے کی کوشش کرو تو نیند نہ آئے تو کیا کیا جائے پوچھا توقیر احمد نے متفرق +1 0 1 1.0ہزار مناظر کیا میں آن لائن نیشنل آئی ڈی کارڈ کے لئے اپلائی کر سکتا ہوں؟ میں پاکستان سے باہر ہوں اور آئی ڈی کارڈ گم کر بیٹھا ہوں۔یہاں تو مجھے اس کی ضرورت نہیں لیکن کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2 4.1ہزار مناظر Lorenz deepmax x6 السلام عليكم دوستوں كيا كوئى اس آلے كے بارے ميں جان سكتے ہيں كہ ... =PLCq9IxAbsej5ytffNeV8K1_bFmgcjQTWs&v=Qne9DnQpxDQ&itct=CAIQxjQYJyITCOrGiqDVpM8CFewAfwodLxUDKzIKcGxwcF92aWRlb1okVkxQTENxOUl4QWJzZWo1eXRmZk5lVjhLMV9iRm1nY2pRVFdz&gl=PK&hl=en&client=mv-google پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 58.5ہزار مناظر سوال: کیا ملٹی لیول مارکیٹنگ نیٹ ورک کا رکن بننا جائز ہے؟ آج کل بہت ساری کمپنیاں ملٹی لیول مارکیٹنگ کے تحت اپنا کاروبار چمکا رہی ہے۔ملٹی لیول مارکیٹنگ میں اصل فائدہ کس کو ہوتا ہے اور اسلام کی رو سے کیا یہ جائز ہے کہ ایسی کمپنیوں کے لیے کام کیا جائے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 5 3.0ہزار مناظر جی ٹی اے میں تبدیلی مجھے جی ٹی اے میں تبدیلی کے لئے یہ معلوم کرنا ہے کہ گیم جب اسٹارٹ ہوتا ہے تو پلیئر ایک مخصوص جگہ پر موجود ہوتا ہے، وہ لوکیشن کیسے تبدیل ہوگی؟ سیکنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس ... کے علاوہ گنیں بھی موجود ہوتی ہیں۔ آخر یہ تبدیلی کس فائل کے ذریئے اور کیسے ہوتی ہے؟ پوچھا sirwajidhussain (150 پوائنٹس) نے متفرق 0 0 2 1.3ہزار مناظر کیا آن لائن فیس بک کی ٹائم لائن کا کور بنانے کی سہولت موجود ہے؟ فیس بک ٹائم لائن کا کور بنانا ہے بتائیے کہ کیا آن لائن بنایا جا سکتا ہے ؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 2.9ہزار مناظر مکینکل سوال ایک موٹر کار سٹیئرنگ سے ہاتھ اٹھانے پر ایک سائیڈ کو کیوں کھنچتی ہے ، جبکہ روڈ بھی سیدھا ہے الائمنٹ بھی ٹھیک ہے اور اگلے سسپنشن بھی ٹھیک ہیں پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے سائنس +1 0 2 1.3ہزار مناظر چھوٹے اور بعض بڑے بچے 15/16 کی عمر تک رات کو بستر پر کیوں پشاب کر دیتے ہیں اس کا علاج کیا ہے ۔؟ السلام علیکم : چھوٹے اور بعض بڑے بچے 15/16 کی عمر تک رات کو ان سوتے میں پشاب خطا ہوجاتاہے وہ بستر پر کیوں پشاب کر دیتے ہیں اس کا علاج کیا ہے ۔؟ پوچھا ارشد ملک (360 پوائنٹس) نے صحت +2 0 2 4.1ہزار مناظر ابن صفی کے تمام ناول پی ڈی ایف میں کہاں سے مل سکتے ہیں ؟ ابن صفی کے تمام ناول پی ڈی ایف میں کہاں سے مل سکتے ہیں ؟ پوچھا محمد محبوب (180 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 1 1.4ہزار مناظر شادی کے بعد والدین کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے یا الگ ہو جانا مناسب؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔ پوچھا گمنام نے خاندان اور تعلقات +1 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ان تصویروں کو دیکھیں اور بتائیں۔۔۔؟ ان تصویروں کو دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو کیا نظر آیا ؟ 1 2 پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.5ہزار مناظر بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟ بیوی کا رشتہ سب سےمشکل دشوار گزار کیوں ہوتا ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے خاندان اور تعلقات +1 0 4 953 مناظر سوال یہ ہے کہ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت 0 0 2 914 مناظر پاکستان اسلام کے نام پر بنا لیکن اب تک یہاں اسلامی نظام نافذ نہیں ہوسکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا وجہ ہے؟ پوچھا بینا نقشبندی (2.0ہزار پوائنٹس) نے مذہب +1 0 1 911 مناظر سکول کی ویب سائٹ کے لئےڈیٹا اکٹھا کرنے میں مدد چاہیے؟ میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟ پوچھا شاہد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 2.2ہزار مناظر me urdu installer download kaisy kron mery pass widows 8 hai yhan se try ki ni hua kindly meri help kar dain پوچھا Rafiqui نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1