ابلیس(عزازیل)یعنی شیطان کو کیا صرف سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے دھتکار دیا گیا تھا ؟ وہ تو فرشتوں کا استاد رہ چکا تھا بیت المعمور پر فائز تھا وجہ کیا تھی جو اس نے سجدہ نہ کیا
553 مناظر
1 جوابات
سورت الحجرمیں اس کا تفصیلی جواب موجود ہے ۔۔۔۔
ترجمہ
[15:33] اس نے کہا اے ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں کے ساتھ شامل نہیں ہوا؟
[15:34] اس نے کہا میں ایسا نہیں کہ میں ایک ایسے بشر کے لئے سجدہ کروں جسے تو نے گلے سڑے کیچڑ سے بنی ہوئی خشک کھنکتی ہوئی ٹھیکریوں سے پیدا کیا ہے۔
[15:35] اس نے کہا اس (مقام) میں سے نکل جا۔ یقیناً تُو دھتکارا ہوا ہے۔
[15:36] اور یقیناً تجھ پر جزا سزا کے دن تک لعنت رہے گی۔
اگر اس کی تفسیر چاہیے تو بتا دیجئے گا میں لنک دے دوں گا۔۔۔۔