اردو جواب پر خوش آمدید

اوپرا Opera براؤزر میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا

777 مناظر

مجھے اوپرا میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا ہے طریقہ بتائیں؟

+1
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0

Opera کے مینو پر کلک کر کے settingپر کلک کیجئے یا اپنے کی بورڈ سے Alt+P دبائیے۔
سیٹنگ کے مینو سے Websitesپر کلک کیجئے۔
چوتھی ہیڈنگ Pop-ups کی ہے جہاں طے شدہ سیٹنگ میں پاپ اپس بلاکڈ ہیں آپ پہلی آپشن منتخب کر کے اس کو غیر فعال کر لیجئے۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...