1.4ہزار مناظر اسکی کیا وجہ ہے کہ یہا ں کوئی عمران خان کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا؟ اسلام علیکم ! بھائی جان میں کسی پارٹی کا آدمی نہیں ہوں پر میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ نوازشریف کی اور عمران خان کی حکومت کا بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟ کیا کوئی پاکستان ... ہے کیا عمران خان اس کے قابل ہیں ،کیا نواز شریف پاکستان کے بارے میں ٹھیک کر رہے ہیں؟ پوچھا Muhammad Ramzan (990 پوائنٹس) نے حالات حاضرہ +1 0 2 2.7ہزار مناظر اردو جواب کا آئیڈیا کیسا ہے؟ اردو جواب کا قیام ہم نے ارود ویب سائٹس میں ایک اچھے اضافے کے طور پر کرنے کی کوشش کی ہے۔آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔برائے کرم اس پول میں حصہ لیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +3 0 9 3.0ہزار مناظر سوال: لوگ شادی کیوں کرتے ہیں؟ یہ بتایں کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں اور جب کر ہی لیتے ہیں تو خوش کیوں نہیں رہتے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +2 0 3 2.1ہزار مناظر اسٹیبلشمنٹ کیا ہوتی ہے ؟ خبروں اور تجزیوں میں ایک لفظ سنتے ہیں " اسٹیبلشمنٹ " اس کا کیا مطلب ہے ؟ پوچھا محمد محبوب (180 پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت +1 0 0 1.4ہزار مناظر جنات کے وجود کو کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کے ماننے والے تو قران کے حوالے سے جنات کے وجود پر یقین رکھتے ہیں لیکن کیا ایسا کوئی طریقہ بھی ہے جس سے ان لوگوں کوبھی یقین دلایا جا سکے کہ جنات موجود ہیں جو ان کے وجود پر یقین نہیں رکھتے۔۔۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2 1.1ہزار مناظر سوال: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سیاست میں آنے کے فیصلے کے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟ ڈاکٹر عبدلقدیر خان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے نتیجے میں ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھ دی ہے جا کا نام "تحریک تحفظ پاکستان" ہے اس کے بار ے میں مزید ... شماری میں حصہ لیجئے اگر وہ آپشن اس میں موجود نہیں جو آپ منتخب کرنا چاہتے ہیں تو بتائیے. پوچھا گمنام نے سیاست اور حکومت 0 0 2 1.5ہزار مناظر پاک اردو انسٹالر السلام علیکم ! دوستوں سے رہنمائی درکار ہے ونڈو سرور ۲۰۰۳ میں "پاک اردو انسٹالر" استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن لکھا نہیں جا رہا کمپیوٹر میں ، انسٹالڈ پروگرام کے مطابق سافٹ ویئر ... نستعلیق کا آپشن بھی آ رہا ہے لیکن ٹاسک بار میں EN اور UR ندارد ! پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 7.5ہزار مناظر عاشق وہ کون سا عاشق تھا جس کا جنازه عورتوں نے ا ٹهايا تها..? پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے اردو زبان +1 0 2 875 مناظر سوال: کتنی دیر تک انسان نیند کے بنا رہ سکتا ہے؟ انسان کتنی دیر تک لگاتار جاگ سکتا ہے اور نیند کے بغیر گزارہ کر سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 805 مناظر معاشرتی تغیرات کے اثرات معاشرتی تغیرات کے اثرات کیا ہوتے ہیں پوچھا Muhammad Kashif نے متفرق +1 0 0 1.4ہزار مناظر کلربلائنڈنس کا علاج کیا ہے؟ میرا بیٹا کلر بلائنڈ ہے۔۔کیا اس بیماری کا کوئی علاج موجود ہے۔ پوچھا شفیق نے صحت 0 0 1 1.6ہزار مناظر TIME ZONE کا کیا مطلب ہے ۔ ذرا تفصیل سے بتا دیں۔۔ time zone کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں۔۔اس کا کیا فائدہ ہے۔۔ پوچھا ikrimah_Saeed (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 10.5ہزار مناظر .mobile per internet use karna kalea kon se sim theak raha kie .Mobile per internet use karna kalea kon se sim theak ha پوچھا umair sultani (200 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 931 مناظر nokia x2 Androidمیں Google play store کیسے چلتا ہے i nokia x2 Androidمیں Google play store کیسے چلتا ہے پوچھا Naveed نے سافٹ وئیرز 0 0 0 2.8ہزار مناظر ہوائی جہاز کیسے اڑتا ہے؟ تفصیل سے بتائیے کہ ہوائی جہاز کیسے اڑتا ہے۔ پوچھا قیصر نے سائنس 0 0 2 4.8ہزار مناظر yahan urdu kaisay likhon yahan urdu kaisay likhon پوچھا عزیزامین (150 پوائنٹس) نے اردوجواب 0 0 2 937 مناظر گوگل ایڈ سینس کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ گوگل ایڈ سینس کے بارے میں تفصیلی معلومات درکار ہیں۔یہ سروس کیسے کام کرتی ہے اور اس کو سروس کو لینے کےہماری ویب سائٹ پر کتنی ٹریفک ہونی چاہیے وغیرہ وغیرہ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 4.1ہزار مناظر یہاں کوئی ماہر غذا ہے یہاں کوئی ماہر غذا ہے پوچھا عزیزامین (150 پوائنٹس) نے صحت +1 0 1 2.7ہزار مناظر id ko encrypt id kase encrypt hota hai..? Or es ko kase decrypt karo. Jasa ki ye hai. پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے اردوجواب +1 0 0 4.8ہزار مناظر Nokia main urdu "Assalam-0-alikum" Tamam mimber ko saeed anwar ka salam. Meri paas nokia '6120c' hai or es main urdu nahi hain Sirf arbi or engilsh hain. Main nay kayi bar ... nahi hain. Plz nokia 6120 classic kiley urdu flish file chahiye.? Khanks in advance. Wassalam پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے اردو زبان 0 0 2