کریلہ کے فوائد ایسے ہی ہیں جیسا کہ آپ نے سنا ہوگا کہ لوہے کو لوہا کاٹتا ہے سبزی کی وجہ سے بہت سی بیماریاں دور ہوتی ہیں۔ کریلا شوگر کنٹرول کرتا ہے ، بلڈ پریشر لو اور ہائی ہونے سے بچاتا ہے اور جسم میں خشکی اور خارش کو بھگاتا ہے دل کے دورہ سے بچاتا ہے کہ اس کی کراوہٹ کو ختم نہ کیا جائے۔
ویسے تو بہت سارے فائدے اوپر بیان ہوگئے ہیں لیکن ایک فائدہ یہ ہے کہ کریلے سے خون صاف اور چہرہ شاداب ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ( ویسے تو یہ جملہ شربتِ صافی کا ہے ) لیکن کریلے کے لئے بھی سنا ہے :)