1.3ہزار مناظر بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ متفرق +1 0 0 890 مناظر کس ملک کا بنا ہوا کمبل بہترین ہوتا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ کوریا کے کمبل بہترین ہوتے ہیں کیا واقعی ایسا ہے؟ نہیں تو کوئی دوست بتائے گا کہ کون سے ملک کا کمبل بہترین ہوتا ہے۔ متفرق +1 0 0 2.7ہزار مناظر اردو جواب کا آئیڈیا کیسا ہے؟ اردو جواب کا قیام ہم نے ارود ویب سائٹس میں ایک اچھے اضافے کے طور پر کرنے کی کوشش کی ہے۔آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔برائے کرم اس پول میں حصہ لیجئے۔ اردوجواب 0 0 0 1.5ہزار مناظر Can I learn about web development without going colleges ? I am not good at studies so I know that i will not get any good colleges and I cant clear iit exam. So I decided that after 12th I will do the basic course of ... me which city should I go to learn web development if my decision is right please guide me. سیاست اور حکومت +1 0 0 1.6ہزار مناظر کیا تین ماہ کے بچے کے دانت نکلنا شروع ہو جاتے ہیں؟ بچے کے دانت نکلنے کا عمل کس عمر میں شروع ہوتا ہے کیا تین ماہ کے بچے کے دانت بھی نکلنا شروع ہو سکتے ہیں۔ متفرق 0 0 2 3.2ہزار مناظر سوال: عزت نفس اور انا میں کیا فرق ہے؟ عزت نفس کیا ہے،انا کیا ہے اور ان دونوں میں فرق کیا ہے؟ متفرق 0 0 1 2.7ہزار مناظر سبزی کریلہ کے کیا فائدہ ہے؟ سبزی کریلہ کے کیا فوائد ہیں مجھے تفصیل سے بیا ن کریں ۔۔۔ صحت +1 0 1 918 مناظر سکول کی ویب سائٹ کے لئےڈیٹا اکٹھا کرنے میں مدد چاہیے؟ میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟ انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0 1.3ہزار مناظر آخر کب تک ہم ایسے ہی تماشا بنے رہیں گے؟ آج کا ڈیرہ اسماعیل خان کا واقعہ لے لیں ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز ایک دہشت گرد کو بھی پکڑنے میں ناکام رہی حالیہ خبروں کی مطابق۔ آخر کب تک ایسے ہی یہ تماشا ہوتا رہے گا؟ حالات حاضرہ +1 0 0 1.5ہزار مناظر کیا وجہ ہے کہ اتنی اچھی اردو ویب سائٹس بھی توجہ کا مرکز نہیں بن سکتیں؟ میں وجوہات جاننتا چاہتا ہوں جن کی بنا پر اتنی اچھی اردو ویب سائٹس مقبول عام نہیں ہو پاتیں۔ متفرق +2 0 0 2.1ہزار مناظر کیا پوری کی پوری نماز قران و حدیث کے حوالوں کے ساتھ کسی جگہ ہے؟ کیا کوئی ایسی کتاب ہے جس میں پوری کی پوری نماز قران و حدیث کے حوالوں کے ساتھ موجود ہو۔ اگر ہے تو نام بتائے۔ اور اگر آن لائن مل جائے تو کیا کہنے ہیں۔ اسلام +1 0 4