اردو جواب پر خوش آمدید

کم وقت میں زیادہ پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟

1.4ہزار مناظر

طریقہ جائز۔۔۔لیکن کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا طریقہ۔۔۔سوچ سوچ کہ میں تو تھک گیا آپ بتائیں کون سا طریقہ ہے جائز اور حلال طریقے سے کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا

0
نے ملازمت اور تجارت میں

1 جوابات

+2

کسی امیر کبیر شخص کی بیٹی سے شادی کر کے :)

(420 پوائنٹس) نے
کیا شارٹ کٹ بتائی ہے ماہی۔۔۔
اس پر عمل درآمد سے پہلے شیخ سعدی کی شادی کا حال اور پھر ان کی بیوی کی دھمال پڑھ لی جائے تو انشاءاللہ افاقہ ہوگا
یعنی آپ کا مطلب ہے کہ زرداری کو رول ماڈل بنایا جائے :)

متعلقہ سوالات

...