اردو جواب پر خوش آمدید

میں اپنے بلوگ کا رینک کیسے بڑھا سکتا ہوں؟

1.0ہزار مناظر

اسلام علیکم !

         سر میرا بلا گ ہے knowledgeaboutfitness.blgspot.com کے نام سے میں اسکو رینک میں لانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔
0
(990 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

2 جوابات

0

سادہ لفظوںمیں آپ یہ کہیں کہ آپ اپنے بلاگ کی ٹریفک بڑھانا چاہتے ہیں۔
آپ اپنے بلاگ کی تشہر سوشل میڈیا پر کیجئے بلاگ پر موجد مواد کو دلچسپ اور دوسروں کے لئے فائدہ مند بنائے لوگ آئیں گے تو رینکنگ خود بخود بڑھے گی۔
اور یہ آپ عام ٹیکسٹ کو کوڈ میں کیوں فارمیٹ کر رہے ہیں۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
0

رمضان بھائی!!!
اس کیلئے آپ بلاگ ایگریگیٹرز پر اپنا بلاگ ایڈ کریں۔۔۔
اس سے بلاگ ٹریفک میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے
اس کے علاوہ میں بھی اپنے بلاگز پر آپ کے بلاگ کا لنک لگا دیتا ہوں، انشاءاللہ کام ہو جائے گا
گوگل پر بلاگ ایگریگیٹر سرچ کریں اور ان میں اپنے بلاگ کا ایڈریس اس سائٹ کے ایڈمن کو اپنے نام ، ای میل ایڈریس کے ساتھ بھیج دیں۔ آپ کا بلاگ بھی اس لسٹ میں شامل ہو جائے گا۔
اگر آپ کا اردو بلاگ ہے تو "اردو بلاگز" ، "اردوستان" ، "اردو سیارہ" وغیرہ نامی ایگریگیٹرز پر اپنے بلاگ کا لنک بھیج دیں، اور اپنے کا ٹریفک بڑھائیں۔۔۔
بلاگ اگریگیٹرز کے لنکس
http://www.networkedblogs.com/

http://www.pakpositive.com/pakistanibloggers/

http://www.bloglog.com/

http://www.blogtopsites.com/

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
آپ کا بلاگ تو واقعی بہت زبردست اور معلوماتی ہے۔۔۔
کیا ہی اچھا ہو کہ اگر یہ اردو میں ہو تو سمجھئے سونے پہ سہاگہ ہو جائے گا۔۔
ذاتی طور پر میں اپنے حلقوں میں آپ کے بلاگ کی تشہیر کرتا رہوں گا ۔۔ آگے اللہ مالک ہے
بے فکر رہئے اللہ تعالیٰ کسی کی محنت ضائع نہیں جانے دیتا
بس آپ ہمت سے کام لیں۔۔۔ ٹریفک ایک ہی دن میں نہیں بڑھ جاتی ۔۔۔ تھوڑا عرصہ تو لگتا ہے۔
آپ ڈٹے رہیں
اردو سے آپ کی ہمت دیدنی ہے

متعلقہ سوالات

...