1.3ہزار مناظر پرائیویٹ سکول سرٹیفکیٹ میں ساتویں جماعت کی طالبہ ہوں پرائیویٹ سکول سے چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ لیا لیکن وہ سرٹیفکیٹ گورنمنٹ ویری فائی نہیں جس کی وجہ سے مجھے سرکاری سکول میں داخلہ میں دشواری ہے۔ پرائیویٹ ... نہیں دیتے تو کیا میں کوئی قانونی چارہ جوئی کر سکتی ہوں؟ ثناء طالبہ کلاس ہفتم پوچھا حناء نے قانونی مسائل +1 0 0