1.0ہزار مناظر میں چاہتا ہوں کہ فیس بک پر مجھے کوئی تلاش نہ کر سکے اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھوں؟ ہر روز کافی ساری فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہوتی ہیں میں اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھ سکتا ہوں۔پلیز جلدی بتائیے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 803 مناظر فیس بک پر ٹائم لائن کا سیٹ اپ کیسے کرتے ہیں؟ میں فیس کا نیا صارف ہوں مجھے یہ بتائیں کہ فیس بک پر ٹائم لائن کو کیسے سیٹ کرتے ہیں میں صحیح پیشہ ورانہ انداز کی سیٹنگ چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +3 0 1 484 مناظر فیس بک پر کس طرح اپنی پرائیویسی اور سیکورٹی کو منظم کرسکتے ہیں؟ فیس بک پر کیسے اپنی پرائیویسی کو منظم کیا جاتا ہے اور اپنی سیکورٹی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +2 0 0 708 مناظر ہم اپنے براؤزر کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ ہم اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر،گوگل کروم ،فائر فاکس( کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بتدیل کر سکتے ہیں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 913 مناظر کیا ونڈوز 7 کا اردو پیک دستیاب ہے؟ **میرے پا س اصل ونڈوز 7 انسٹال ہےاور مجھے اس کو مکمل اردو میں کرنا ہے تو کیا ایسا ممکن ہے اگر ہاں تو ارود پیک کہاں سے ملے گا۔** پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 1.2ہزار مناظر کیا اصل ونڈوز ایکس پی مفت مل سکتی ہے؟ ونڈوز ایکس پی کی اصل کاپی چاہیے کہاں سے ملےگی مفت میں پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 862 مناظر ایک کتاب کو موبائل اپلیکیشن میں کنورت کرنے کا طریقہ بتائیں۔ اور جار فائل کیسے بنا سکتے ہیں؟ السلام علیکم بھائی جان میں آپ کو ممنون احسان رہوں گا۔ اگر آپ مجھے یہ بتا دیں کہ ایک موبائل میں اتنے سافٹ وییئرز جو کہ کم جگہ گھیرتے ہیں۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے اور ہمیں ... کنورٹ ہوتی ہے۔ پلز آپ کی مدد میرے لئے خوش آئند رہے گی۔ شکریہ سید حامد علی ، راولپنڈی پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 5.0ہزار مناظر wifi softwer hacker wifi ka password hacker ka softwer kese donload kar sakte han پوچھا dawinder نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2 1.1ہزار مناظر لینکس کے لئے TORبراؤزر کہاں سے ملے گا؟ آپ کے دئیے ہوئے لنک میں ٹاڑ براؤزر کی سیٹنگ ہے یہ بتائیے کہ لینکس منٹ کے لئے ٹار براؤزر کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے انسٹال کروں؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 1.1ہزار مناظر کون سا سافٹ وئیر استعمال کر کے لینکس میں بلاک ویب سائٹ کھولی جا سکتی ہیں؟ **ونڈوز میں تو کافی سارے پراکسی سافٹ وئیر ہیں جن کو میں استعمال کر چکا ہوں لیکن لینکس میں کون سا سافٹ وئیر استعمال کر کے میں انٹر نیٹ پر اپنے آپ کو اوجھل رکھ سکتا ہوں اور بلاک ویب سائٹس بھی کھول سکتا ہوں؟** پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 541 مناظر موزیلا فائر فوکس پر پاپ اپ بلاکر کو کیسے غیر فعال کروں؟ پاپ اپ بلاکر فائدہ مند ہے لیکن بعض اوقات یہ سر درد بن جاتا ہے۔فائر فاکس میں اسے کس طرح غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔تھوڑی سی راہنمائی ہی کافی ہے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 574 مناظر گوگل کروم میں پاپ اپ بلاک فیچر کیسے غیر فعال کی جا سکتی ہے؟ **میری کمپنی کی ویب سائٹ پاپ اپ بلاک فیچر کی وجہ سے نہیں چلتی برائے کرم یہ بتائیے کہ گوگل کروم پر کس طرح پاپ اپ بلاک فیچر کو غیر فعال کیا جا سکتا ہے تا کہ میرا یہ مسئلہ حل ہو سکے۔** پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 739 مناظر کیا PTCL evoسےنیٹ ورک پر انٹرنیٹ شیءرنگ ممکن ہے؟ اگر ہےتو برائےمہربانی وضاحت کریں۔ پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 930 مناظر کیا یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر پاسورڈ لگایا جا سکتا ہے؟ میں اپنی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر ماسٹر پاسورڈ لگانا چاہتا ہوں کچھ فائلوں پر نہیں بلکہ ایسا پاسورڈ لگانا چاہتا ہوں جس کے بغیر یو ایس بی فلیش ڈرائیو کھل ہی نہ سکے۔۔کیا ایسا ممکن ہے پوچھا گمنام نے سیکورٹی 0 0 2 286 مناظر ونڈوز سے ہٹ کر چند دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں پہلے پانچ کون سے ہوں گے؟ ونڈوز کے علاوہ دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں اگر پانچ کی لسٹ بنانا چاہوں تو آپ کے کون کون سے آپریٹنگ سسٹم کا مشورہ دینگے۔ہو سکے تو تھوڑی تفصیل سے جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 502 مناظر لینکس کی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے کون سی سائٹ بہترین ہے؟ > لینکس ڈسٹروز کی اپ ڈیٹس نئی آنے والی ڈسٹروز وغیرہ کی معلومات کس سائٹ > سے مل سکتی ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 689 مناظر سمارٹ فون انڈسٹری کیا ایپل اپنی ساکھ برقرار رکھ پائے گی؟ اب جبکہ سام سنگ ایس فور بھی میدان میں آ گیا ہے اور نئی حیرت انگیز فیچر کے ساتھ۔۔جو آپ کی آنکھوں کے اشاروں کو سمجھتا ہے ایسے میں کیا سام سنگ ایپل کو مات دے جائے گی۔ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میں فیصلہ نہیں کر پا رہا کون فون لوں آئی فائیو یا گلیکسی ایس فور۔ پوچھا گمنام نے موبائل فونز 0 0 1 736 مناظر سرچ انجن آپٹی مائزیشن کیا ہوتی ہے؟ سر انجن آپٹی مائزیشن کے متعلق معلومات چاہیں اور یہ کس قدر مفید چیز ہے۔ اس کا آن لائن کورس کرنا کوئی فائدہ دے سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 1.3ہزار مناظر ہم فیس بک پر کہاں سوال پوچھ سکتے ہیں؟ کیا ہم فیس بک پر سوالات پوچھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کہاں اور پوچھے گئے سوالات کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔سکرین شارٹ کے ساتھ جواب دیں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 2 622 مناظر فیس بک پر ایک سادہ سی ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں؟ فیس بک پر ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں۔ایسی ایپلی کیشن کی بات کر رہا ہوں جس کے ذریعے ہم دوسری ویب سائٹ پر فیس بک کا لاگ ان استعمال کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0