777 مناظر سوال: Blu-rayکیا چیز ہے؟ Blu-Rayکیا ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 728 مناظر سوال: مومن کے لیے پہلا مرحلہ مومن کے لیے پہلا مرحلہ کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 719 مناظر سوال: اسبابِ زوالِ امت کی بنیادی وجہ آج دنیا بھر میں اسبابِ زوالِ امت کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ نیچے پڑھیے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 800 مناظر سوال: شامی کباب کیسے بنائے جائیں؟ پاکستان سے دور رہ کر پاکستانی کھانوں کو دل ترس گیا ہے۔۔شامی کباب کھانے کو دل کر رہا ہے لیکن کیسے بنائے جائیں ؟کون بتائے گا ترکیب۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 847 مناظر سوال: wifiکا پاسورڈ بھول گیا ہے،کیا کروں؟ مجھے اپنے wifiکنکشن کا پاسورڈ یاد نہیں رہا اس کو تبدیل کرنا ہے۔۔میری مدد کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 674 مناظر سوال: کمپیوٹر چوری ہو جائے تو کیا کِیا جائے؟ اگر کمپیوٹر چوری ہو جائے تو کیا اسے ڈھونڈا اور واپس لایا جا سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیا طرز عمل اختیار کیا جائے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 789 مناظر صحیح نماز کیا ہے ؟ کیا ہم لوگ صحیح طرح سے نماز پڑھتے ہیں یا کوئی کمی ہوتی ہے اکثر نماز کے دوران جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو ہمارا ذہن کیوں منتشر ہوتا ہے ؟ اس کی وجہ کیا ہے ؟ ہم نماز کی اصل روح سے کیوں ناواقف ہیں ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 706 مناظر سوال: مادیت کے متعلق مختلف تصورات مادیت کے متعلق مختلف تصورات پائے جاتے ہیں مجھے ان کی وضاحت درپیش ہے تاکہ اس مسئلہ کا حل پا کے ذہن کی تسکین کر سکوں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 652 مناظر سوال: کمپیوٹر کو سلا دینا بہتر ہے یا بند کرنا؟ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کمپیوٹر استعمال کرنے کے بعد shutdownبند کر دینا بہتر ہے یا sleepآپشن کا استعمال زیادہ سود مند ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 446 مناظر سوال: Active LCD اور Passive LCD میں کیا فرق ہے؟ بہتر کون سی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 366 مناظر کیا PTV SPORTS پر IPL کے میچ دکھائے جائینگے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 712 مناظر PHP پی ایچ پی فائلز کس طرح کھولی جائے؟ پی ایچ پی فائلز نوٹ پیڈ سے تو نہیں کھلتیں۔۔ان کو کس طرح کھول کے ایڈِیٹ کیا جا سکتا ہے،آسان طریقہ ہونا چاہیے کیوں کہ میں صرف بنیادی باتیں جانتا ہوں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 749 مناظر کیا موبائل سےبھی Torrent Videosڈائون لوڈ کیا جا سکتی ہیں؟ اسلام علیکم،میرے پاس نوکیا کا موبائل فون ہے،میں اسی سے اکثر انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں کئی ایسی سائٹس میرے علم میں ہیں جہاں سے موبائل کے لیے موویز ڈائون لوڈ کی جاستکی ... ایسا ممکن ہے۔۔اگر ہے تو پلیز مجھے کسی ایسے سافٹ وئیر کے بارے میں بتائیے۔ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 498 مناظر سوال: ہماری آنکھوں کاکلرسسٹم PALہے یا NTSC ہے ہماری آنکھوں کاکلرسسٹم PALہے یا NTSC ہے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 483 مناظر سوال: Core i3(کور آئی 3)اورDual core(ڈویل کور) کا فرق بتائیں؟ کور آئی تھری اور ڈویل کور کا فرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 652 مناظر سوال: بلوچستان کو بچا نے کے لیے ہمیں(عوام) کو کیا کرنا ہو گا؟ "امريکي ايوان نمائندگان ميں بلوچستان کو حق خود اراديت سے متعلق قرار داد پيش کردي گئي ہے، جس ميں کہا گيا ہے کہ بلوچ عوام کو اپنے لئے آزاد ملک کا حق حاصل ہے. امريکي ... ان حالات میں رد عمل کیا ہونا چاہیے۔۔اگر ہم سوئے رہے تو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 765 مناظر اردو جواب کی سمجھ نہیں آرہی؟ میرا نام محمد اقبال ہے اور میں نےپہلی دفعہ یہ سائٹ دیکھی ہے،مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا،کیوں کہ میں انٹر نیٹ زیادہ استعمال نہیں کرتا۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 643 مناظر اردو جواب پر آج کیا تبدیلی عمل میں لائی گئ؟ اسلام علیکم۔ اردو جواب پر کیا تبدیلی عمل میں لائی گئ۔۔اس بارے تازہ ترین معلومات دیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 4 722 مناظر کبوتر کتنے گھنٹوں تک لگاتار اڑ سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 687 مناظر کیا تعلیمی نظام میں آن لائن سسٹم کامیاب ہے؟ پنجاب میں گزشتہ دو برسوں سے نافذ آن لائن تعلیمی نظام ، اس کے نفاذ میں کیاخامیاں تھیں کہ لاکھوں طلباء کا مستقبل دائو پر لگا دیا گیا انہیں کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1