اردو جواب پر خوش آمدید

کیا سولرانرجی سسٹم کے مالی فوائد بھی ممکن ہیں؟

709 مناظر
کیا سولرانرجی سسٹم کے مالی فوائد بھی ممکن ہیں؟
0
نے متفرق میں

1 جوابات

0
بالکل!

جب آپ اپنے گھر ، دکان یا کسی اور پراپرٹی پر سولر انرجی سسٹم لگا لیتے ہیں تو فورا ہی آپ کی جان بجلی کے بل سے چھوٹ جاتی ہے جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے بڑھتا رہتا ہے۔

کس حد تک بچت ہو سکتی ہے اس کا دارومدار اس پر ہے کہ آپ کس جگہ رہ رہے ہیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ آپ کو اس کامالی فائدہ ہی ہو گا۔

اگر آپ اپنے ضرورت سے زیادہ بجلی بنا رہے ہیں تواس کو بیچ کر پیسہ بھی کما سکتےہیں۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
...