اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: اے ایس پی(Asp) کوڈ جنیریٹر چاہیے؟

623 مناظر

 

اسلام علیکم،میں اپنے سکول کی ایک چھوٹی سی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جہاں سکول کے سالانہ رزلٹ کو تلاش کی خصوصیات کے ساتھ چیک کیا جا سکے۔مجھے ایسا پروگرام چاہیے جو اے ایس پی کوڈ خود سے لکھ سکے اور میں کوڈنگ کرنے سے بچ جاوں نیز  جس میں آسانی سے مائیکرو سافٹ ایکسس کی ڈیٹا بیس بھی کنکٹ ہو جائے۔
پلیز میری راہنمائی کیجئے۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

آپ کی ضرورت سمجھ گیا ہوں اور جس سافٹ وئیر کے متعلق آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس مقصد کے لیے 100 فی صد فٹ ہے۔
اے ایس پی میکر ASP Make
ڈاون لوڈ کرنے کے لیے http://www.hkvstore.com/aspmake  کلک کیجئے۔
یہ آپ کی توقعات سے بڑھ کر آپ کو یہ اختیار دے گا کہ آپ چند لمحوں میں ایسی ویب سائٹ بنا سکیں گے جہاں صارف نہ صرف ریکارڈ تلاش کر سکے گا بلکہ آپ کی اجازت سے اضافہ،ایڈیٹ اور کسی چیز کو ڈیلیٹ بھی کر سکے گا۔
 
نے

متعلقہ سوالات

...