اردو جواب پر خوش آمدید

عاشق

7.5ہزار مناظر

وہ کون سا عاشق تھا جس کا جنازه عورتوں نے ا‎ ‎ٹهايا تها..?‎

+1
(280 پوائنٹس) نے اردو زبان میں
ہا ہا ہا
پتہ نہیں یار ویسے دلچسپ سوال ہے۔

1 جوابات

0

کہیں مغل بادشاہوں میں سے کوئی نہیں تھا؟
ویسے اس طرح کام انہیں میں سے کسی کا ہو سکتا ہے۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
یار اس کا جواب ضرور ملنا چاہئے۔پتا چلےکون تھا یسا بندہ جس کا جنازہ عورتوں نے اُٹھایا۔
Amrul kais ashiq tha or wo chand ortio k sath safar mn thay k wo rastay mn wafat paa gyen han to unhee ortio nay lash kanday pr uta layee
...