372 مناظر کیا PTV SPORTS پر IPL کے میچ دکھائے جائینگے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 2.2ہزار مناظر شمسی توانائی کے متعلق معلومات دیں؟ سولر انرجی سسٹم لگوانے کا خیال آ رہا ہے تا کہ اس لوڈ شیڈنگ سے چھٹاکارا پایا سکوں۔ پاکستان میں اس پہ کتنا خرچ آجاتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر hamary computer main yahoo messenger kuen nhi chalta help me(ہمارے کمپیوٹر میں یاہو میسنجر کیوں نہیں چلتا،مددکریں) Agar yahoo ki ID or password dain to computer kehta ha thori dair bad koshish kerain or yahoo bilkul sahi tariky se install ha پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 806 مناظر كیا آپ فاریكس ٹریڈنگ سیكھنا چاہتے ہیں؟ السلام علیكم دوستو كیا آپ فاریكس ٹریڈنگ سیكھنا چاہتے ہیں؟ پوچھا urduforexguide (120 پوائنٹس) نے اردوجواب 0 0 1 438 مناظر مجھے ایسا anti virus کے بارے میں بتائیں جو window 7 کے لیے اچھا ہو۔ لیکن ہوبھی free پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 588 مناظر گوگل پلس کے سرکل میں کسی کو میوٹ سے ان میوٹ کیسے کرتے ہیں گوگل پلس کے سرکل میں کسی کو میوٹ سے ان میوٹ کیسے کرتے ہیں نوٹ گوگل ٹالک کا نا بتایں ، معلومات کے ساتھ تصاویر بھی ہوں تو شاید میرا کام ہو سکے شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.6ہزار مناظر کمپیوٹر ہارڈ وئیر سے متعلق کوئی بک پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل جائے گی؟ computer hardware say related koi pdf main book mil jaey gi. پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 647 مناظر اسلام علیکم بھائی میں نے آج سے کچھ دن پہلے آپ سے اپنی yahoo id کے بارے میں پوچھا تھا لیکن میرا مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے؟ مجھے اپنی id کا وہ سوال بادنہیں ہے جو yahoo والے مجھ سے پوچھ رہے ہیں ۔جو link آپ نے مجھے دیا میں نے اس کے ساتھ بھی کافی tryکی لیکن کچھ process کے باد پھر وہی سوال آ ... مجھ سے میرا oldest nich name پوچھتے ہیں۔میں کیا کروں آپ ہی مجھ کو اس کا کو حل نتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.0ہزار مناظر ورچوئل نیٹ ورک کیسے بناؤں؟ میرے پاس ایک ہی سسٹم ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم سی ایس ای شروع کرنے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لوں اس لئے مجھے ورچوئل نیٹ ورک بنانا ہے۔ کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 890 مناظر CDFS" کا کیا مطلب ہےتفصیل درکار ہے سی ڈی ایف ایس کے متعلق آگاہی چاہیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 886 مناظر کیا سکائپ کا پورٹ ایبل ورژن بھی ہے؟ میرے آفس کے سسٹم پر انٹر نیٹ ہے لیکن ہم آفس کے سسٹمز پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال نہیں کر سکتے ایسے میں اگر سکائپ استعمال کرنا ہو تو پورٹ ایبل ورژن یا ایسا سکائپ جو ڈائریکٹ چلے کہاں سے ملے گا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 564 مناظر نوکیا موبائل کا وائس چینجر سافٹ وئیر ہے یا نہیں،ہے تو نوکیا ای 6کا وائس چینجر چاہیے۔ nokia mobil ka voicechanger softwere hai ya ni ager hai to khan nokia e6. aor sir g muj se rabta kren zubaa پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 468 مناظر پیانو یا گٹار وغیرہ بجانے کا کوئی سافٹ وئیر بتائیں؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 619 مناظر کیا سکائپ یا کسی اور مسینجر پر چیٹ کرتے وقت خودکار ترجمہ کرنے کی سیٹنگ ہو سکتی ہے؟ میں ایسا چیٹ سافٹ وئیر یا سکائپ پر ایسا فیچر چاہتا ہوں جس سے میری لکھی ہوئی باتوں کا دوسری زبان میں ترجمہ ہوتا رہے اور دوسری طرف زبان کامیری طرف اردو میں ترجمہ ہوتا رہے۔کیا ایسا ممکن ہے ؟ ہے تو کیسے کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 577 مناظر میں بہت پریشان ہوں خدارا میری مدد کریں. میری yahoo میں پرانی ID ہے وہ اوپن نہیں ہو رہی ۔yahooوالے مجھ سے اaccount confirmation کے لیے ایک سوال پوچھتے ہیں جس کا جواب مجھ کو یاد نہیں ۔اس کا آسان سا سولوشن بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.7ہزار مناظر کثیف کا کیا مطلب ہے اور کثافت کیا ہوتی ہے؟ کثیف کا مطلب بتائیں اور کثافت کی تعریف بھی پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.4ہزار مناظر وہ کون سی ویب سائیٹ ہے جس سسے فل ورژن ویڈیو گیمز ڈاٰون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ میں نے کافی کوشش کی لیکن مجھے اس قسم کی کوئی سائیٹ نہیں ملی ۔ [:-sweat] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 556 مناظر ورچوئل سی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے اور کون سافٹ وئیر استعمال کروں؟ مجھے بتائیں کہ ورچوئل سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے۔کون سا سافٹ وئیر استعمال کروں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.4ہزار مناظر ونڈوز 7 کہاں سے ملے گی؟ میرے سسٹم پر ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے۔مصیبت یہ کہ میں نے سسٹم ریکوری کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا تھا ونڈوز کا سیریل نمبر میرے پاس ہے اصل کاپی کہاں سے لے کر انسٹال کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 661 مناظر نئی فلیش ڈرائیو لی اور ایک دن میں ہی چلنا بند؟ کل ہی 16 جی بی کی نئی یو ایس بی فلیش ڈرائیو خریدی اور ایک بار فارمیٹ کی ۔دوبارہ لگانے پر فلیش ڈرائیو ظاہر تو ہو جاتی ہے لیکن کھلتی نہیں ارو نہ ہی فارمیٹ ہوتی ہے۔UNKnown ... ایرر آ رہا ہے۔ کیسے یہ ایرر فکس کروں ،کہیں میری فلیش ڈرائیو ناکارہ تو نہیں ہو گئی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1