2.9ہزار مناظر سوال: لوگ شادی کیوں کرتے ہیں؟ یہ بتایں کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں اور جب کر ہی لیتے ہیں تو خوش کیوں نہیں رہتے؟ اردوجواب 0 3 859 مناظر اگر زندگی میں کئی مقامات پر ہمیں شدید مخالفتوں کا سامنا ہو تو ہمیں کس طرح کے ردِعمل کا اظہار کرنا چاہیئے؟؟ خاندان اور تعلقات 0 1 1.3ہزار مناظر زوجین میں ذہنی ہم آہنگی برقرار رکھنے کا کیا طریقہ ہے؟ خاندان اور تعلقات 0 3 1.0ہزار مناظر شادی کے بعد والدین کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے یا الگ ہو جانا مناسب؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔ اردوجواب 0 4 2.1ہزار مناظر شاعری غم زدہ ہی کیوں کرتے ہیں؟ مثبت کیوں نہیں؟ میں نے انٹرنیٹ پر سرچ کیا، کتابیں پڑھیں پر بمشکل کچھ پرامید پڑھنے کو ملا۔ متفرق 0 2 2.0ہزار مناظر بچوں کی تربیت کی بنیادی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔؟ خاندان اور تعلقات 0 4 1.5ہزار مناظر کیا یہ مناسب نہیں کہ شادی سے قبل طرفین کو اپنی آئندہ زندگی کے لائحہء عمل پر متفق ہونے کا موقع دیا جائے۔؟ خاندان اور تعلقات 0 1 1.3ہزار مناظر کیا کچھ معاملات میں خود غرض ہونا اچھا ہے؟ خود غرضی کی اصل تعریف کیا ہو گی اور زندگی کے کچھ معاملات میں کیا خود غرض ہونا اچھا ہے۔ جواب کی منتظر الفت متفرق 0 1 1.3ہزار مناظر چھوٹے اور بعض بڑے بچے 15/16 کی عمر تک رات کو بستر پر کیوں پشاب کر دیتے ہیں اس کا علاج کیا ہے ۔؟ السلام علیکم : چھوٹے اور بعض بڑے بچے 15/16 کی عمر تک رات کو ان سوتے میں پشاب خطا ہوجاتاہے وہ بستر پر کیوں پشاب کر دیتے ہیں اس کا علاج کیا ہے ۔؟ صحت 0 2 1.1ہزار مناظر جنات انسانوں کے دوست ہو سکتے ہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ جنات انسانوں کے دوست بن جائیں؟؟؟؟ انکے حالاتِ زندگی اور رہن سہن کیسا ہوتا ہوگا؟؟؟ متفرق 0 1 1.9ہزار مناظر نیند کیا ہے؟؟؟؟؟ نیند کی اصلیت کیا ہے؟ اسکی وجوہات، عوامل، فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟؟؟؟؟؟ صحت 0 2 1.2ہزار مناظر سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں حضرت سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کا دورِ حکومت کس سنہ سے کس سنہ تک تھا؟ متفرق 0 1 2.5ہزار مناظر بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟ بیوی کا رشتہ سب سےمشکل دشوار گزار کیوں ہوتا ہے ؟ خاندان اور تعلقات 0 4 1.3ہزار مناظر بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ متفرق 0 2 1.7ہزار مناظر آسمان ایک جیساہی کیوں نظر آتا ہے؟ ہم جانتے ہیں کہ زمین ،چاند ،سورج اور دوسرے تمام ستارے اور سیارے حرکت میں ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ رات کو اگر آسمان کی طرف نظر دوڑائیں تو ہر بار آسمان ایک جیسا ہی نظر آتا ہے۔ متفرق 0 2 2.0ہزار مناظر سوال: دلہن کو کون سے رنگ کا جوڑا پہننا چاہیے؟ شادی کے دن دلہن کو کون سا رنگ سب سے زیادہ بھاتا ہے۔۔لال پیلا نیلا یا کوئی اور۔۔ فیشن اور خوبصورتی 0 8 2.7ہزار مناظر اردو جواب کا آئیڈیا کیسا ہے؟ اردو جواب کا قیام ہم نے ارود ویب سائٹس میں ایک اچھے اضافے کے طور پر کرنے کی کوشش کی ہے۔آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔برائے کرم اس پول میں حصہ لیجئے۔ اردوجواب 0 9 2.2ہزار مناظر اسلام علیکم جی کوئی بھائی یہ بتاسکتا ہے کے پاکستان میں بجلی کا مسلہ کس کا پیدا کیا ہوا ہے؟ فرض کرو کے پاکستان میں بجلی کی پیداوار16000میگاوٹ ہے شاٹفل 5000 تو بجلی کی لوڈشٹنگ 22 گھنٹے کی یعنی آدھی بجلی بھی عوام کو نہیں مل رہی ؟اس حسب سے 10000 میگاوٹ بجلی یہ تو ... کی لوڈشٹنگ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے ؟ کب تک یہ پاکستانی عوام پاگل بنیں رہیں گئے؟ حالات حاضرہ 0 2 2.1ہزار مناظر کائنات میں موجود بلیک ہول کیا چیز ہیں؟ بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔ متفرق 0 2 3.3ہزار مناظر اپنی مدد آپ کے تحت کام کیسے کیا جائے؟ سوال مطلب ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت کیسے کام کرسکتے ہیں ۔ سارے کام حکومت پر چھوڑدئیے جاتے ہیں حالات حاضرہ 0 2