673 مناظر سوال: اردو جواب پر رجسٹریشن کا عمل کیسا ہے؟ اردو جواب پر رکنیت لینے کے لیے موجودہ فارم مکمل اردو میں ہے۔رجسٹریشن سے متعلق کچھ شکایات موصول ہوئیں،جس بنا پر لوگوں کی رائے جاننے کے لیے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ رائے ... نشاندہی کر دیجئے تاکہ آپ کی آراء کی روشنی میں اس کو مزید سہل بنایا جائے۔ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1