932 مناظر ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے؟ ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے۔ کوئی اور پروگرام استعمال کئے بغیر ونڈوز میں ہم کیسے کمپیوٹر کو آٹو شٹ ڈاؤن پر لگا سکتے ہیں۔ پوچھا جمال نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 1.3ہزار مناظر بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ پوچھا جمال نے متفرق +3 0 2 1.2ہزار مناظر سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں حضرت سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کا دورِ حکومت کس سنہ سے کس سنہ تک تھا؟ پوچھا بینا نقشبندی (2.0ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 2.8ہزار مناظر مکینکل سوال ایک موٹر کار سٹیئرنگ سے ہاتھ اٹھانے پر ایک سائیڈ کو کیوں کھنچتی ہے ، جبکہ روڈ بھی سیدھا ہے الائمنٹ بھی ٹھیک ہے اور اگلے سسپنشن بھی ٹھیک ہیں پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے سائنس +1 0 2 2.5ہزار مناظر ونڈو ایکس پی مجھے ونڈو ایکس پی کا پروگرام چاہئے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے اس ای میل پر بھیج دے بہت مہربانی ہو گی [email protected] پوچھا jami raza نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 951 مناظر سوال یہ ہے کہ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت 0 0 2 825 مناظر مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 2.4ہزار مناظر بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟ بیوی کا رشتہ سب سےمشکل دشوار گزار کیوں ہوتا ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے خاندان اور تعلقات +1 0 4 2.1ہزار مناظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کورسز کی ویلیو کیا ہے ؟ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کورسز کی اہمیت کیا ہے ان کو کون کون سے ادارے تسلیم کرتے ہیں؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے ملازمت اور تجارت +2 0 1 911 مناظر کشمیری چائے گلابی چائے کیسے بنتی ہے ؟ کشمیری گلابی چائے جو کہ کشمیر اور راولپنڈی کی ایک دلکش چائے ہے کے بارے میں جاننا کہ کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے صحت +1 0 0 706 مناظر ہم پاکستانی مسلمان قرآنی اوراق کی حرمت کب سمجھیں گے؟ ہم اپنی قرآنی آیات کی بے حرمتی انجانے میں کرتے چلے آتے اور سمجھ نہیں پاتے کہ جو کاٖغذات ہم کوڑے کرکٹ میں پھیکنتے ہیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بعد قرآنی آیا ت کو جس طرح پھینکتے ہیں ان کا احترام لازم ہے ۔ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے اسلام +1 0 1 3.3ہزار مناظر اپنی مدد آپ کے تحت کام کیسے کیا جائے؟ سوال مطلب ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت کیسے کام کرسکتے ہیں ۔ سارے کام حکومت پر چھوڑدئیے جاتے ہیں پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے حالات حاضرہ 0 0 2 1.2ہزار مناظر کیا اینڈرا ئڈ ڈیواسز کے لیے اینٹی وائرس کی ضرورت ہوتی ہے. کیا اینڈ رائڈ کے لیے اینٹی وائرس کی ضرورت ہے پوچھا گمنام نے سیکورٹی +2 0 2 1.5ہزار مناظر کیا وجہ ہے کہ اتنی اچھی اردو ویب سائٹس بھی توجہ کا مرکز نہیں بن سکتیں؟ میں وجوہات جاننتا چاہتا ہوں جن کی بنا پر اتنی اچھی اردو ویب سائٹس مقبول عام نہیں ہو پاتیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق +3 0 2 911 مناظر پاکستان اسلام کے نام پر بنا لیکن اب تک یہاں اسلامی نظام نافذ نہیں ہوسکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا وجہ ہے؟ پوچھا بینا نقشبندی (2.0ہزار پوائنٹس) نے مذہب +1 0 1 455 مناظر روسی سلاد Russian Salad کیسے بنائی جاتی ہے؟ جلدی سے ہمیں روسی سلاد بنانے کا طریقہ بتا دیں پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 976 مناظر اردوجواب "سپیمنگ"کا شکار اردو جواب پر ہونے والی"سپیمنگ " کو کیسے روکا جائے؟ ہم نے اپنی خواہش کے برعکس رجسٹریشن،بغیر رکنیت کے سوال کرنے اور تبصرہ کرنے پر CAPTCHAفعال کر رکھا ہے جو یقینا ہمارے صارفین ... اور ہمیں مجبوری میں یہ قدم اٹھانا پڑا۔۔ کیا آپ کوئی اور حل تجویز کر سکتے ہیں؟ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 0 1.6ہزار مناظر کیا تین ماہ کے بچے کے دانت نکلنا شروع ہو جاتے ہیں؟ بچے کے دانت نکلنے کا عمل کس عمر میں شروع ہوتا ہے کیا تین ماہ کے بچے کے دانت بھی نکلنا شروع ہو سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 4 785 مناظر کیا آپ جانتے ہیں کہ "Related Question" کا فیچر کیسے کام کرتا ہے؟ **Related Question:** *اردو جواب سکرپٹ کا یہ فیچر آپ کو سہولت دیتا ہے کہ:* سوال لکھ کر جونہی آپ زمرہ منتخب کرنے لگتے ہیں تو آپ کے سوال سے ملتے جلتے سوالات جو پہلے سے ڈیٹا ... کے طور پر موجود رہے گا اور سوالات کے صفحے پر الگ سے ایک سوال بھی شائع ہو جائے گا۔ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق +1 0 1 2.2ہزار مناظر جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) کیا کیا کیا جا سکتا ہے :ڈ پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے ملازمت اور تجارت +1 0 2