926 مناظر پارکڈ ڈومین،ایڈآن ڈومین اور سب ڈومین میں کیا فرق ہے۔ میرے پاس ہوسٹنگ پلین ہے جس میں سی پینل کے اندر ڈومین کے تحت تین طرح کی آپشنز ہیں جن کی سمجھ نہیں آرہی۔ کیا کوئی وضاحت کر سکتا ہے کہ پارکڈ ڈومین اور ایڈ آن ڈومین میں کیا فرق ہے نیز سب ڈومین اور ایڈ آن ڈومین کا فرق بھی بتایا جائے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 1 4.1ہزار مناظر ابن صفی کے تمام ناول پی ڈی ایف میں کہاں سے مل سکتے ہیں ؟ ابن صفی کے تمام ناول پی ڈی ایف میں کہاں سے مل سکتے ہیں ؟ متفرق 0 1 2.4ہزار مناظر کورل ڈرا میں اردو کا استعمال؟ السلام و علیکم میرے پاس پاک اردو انسٹالر انسٹالڈ ہے۔ میں اردو کو براہ راست فوٹوشاپ اور کورل ڈرا میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ فوٹو شاپ کا مشرق وسطیٰ کا ورژن تو شاید کام ... ہوں اور سب میں یہی مسئلہ ہے۔ میرے پاس ونڈوز 7 انسٹالڈ ہے۔ شکریہ شہزاد ضمیر سافٹ وئیرز 0 2