اردو جواب پر خوش آمدید

سب سے بڑا ملک

6.7ہزار مناظر
دنیا میں سب سے بڑا ملک کونسا ہے
0
نے اردو زبان میں

1 جوابات

0
رقبے کے لحاظ روس دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ روس کا کل رقبہ 17,098,242 مربع کلومیٹر (17.1 سکیئر کلومیٹر) ہے۔ یہ اتنا بڑا ملک ہے کہ اگر اس میں سے 70 لاکھ مربع کلومیٹر رقبہ نکال دیا جائے تب بھی یہ دنیا کے سب سے بڑا ملک ہی رہے گا جبکہ اس میں سے نکالا گیا حصہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہوگا۔
روس کے بعد دوسرے نمبر پر کینیڈا ہے جس کا رقبہ 9,984,670 کلومیٹر ہے۔
تیسرے نمبر پر امریکہ ہے جس کا رقبہ 9,826,675 کلومیٹر ہے۔

2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے چین سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ چین کی کل آبادی 1,415,045,928 افراد پر مشتمل ہے۔
بھارت 1,354,051,854 افراد کی آبادی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ امریکہ 326,766,748 افراد کی آبادی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب ۔۔۔
اردوجواب پر آتے رہا کیجئے
آداب عرض ہے۔ شکراً :)
...