اردو جواب پر خوش آمدید

استاذ العلماء کا خطاب کسے دیا گیاتھا؟

1.7ہزار مناظر
بر صغیر پاک و ہند میں برطانوی دور حکومت میں حکومت برطانیہ کی جانب سے کس شخصیت کو استاذ العلماء کا خطاب دیا گیا تھا؟ نام بتائیے۔
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
 
بالکل ٹھیک ہے
نے
0

 

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے استاذ مولوی سید میر حسن صاحب کو شمس العلماء کا خطاب دیا گیا۔
جب علامہ اقبال کو سر کا خطاب دیا گیا تو آپ نے شرط رکھی کہ پہلے ان کے استاذ مولوی میر حسن صاحب کو خطاب دیا جائے۔
نے

متعلقہ سوالات

...