WHOIS جو کہ اکثر ڈومین نیم مہیا کرنے والی ویب سائٹس پر سرچ بار کے ساتھ لکھا ہوتا ہے،کا اصل مقصد کیا ہے؟
1.2ہزار مناظر
1 جوابات
اسلام علیکم۔
انٹرنیٹ کی دیگر سروسز کی طرحWHOISبھی ایک سروس ہے جو ڈومین نیم اور آئی پی ایڈرسز کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔اصل میں اس کا کام ایک سرچ انجن جیسا ہے جہاں سرچ بار میں ڈومین لکھنے کے بعد سرچ کرنے سے یہ ڈومین نیم سے متعلق تمام معلومات ظاہر کر دیتی ہے جن میں اس ڈومین نیم کے مالک کی تفصیلات ،ڈومین نیم سرور کی تفصیلات،رجسٹریشن کی تاریخ اور ایکس پائر ی ڈیٹ وغیرہ شامل ہیں۔WHOIS سروس سے آپ یہ بھی چیک کر سکتے ہیں کہ آیا ڈومین نیم خریدا جا چکا ہے یا موجود ہے۔یہ سروس کیسے کا کرتی ہے دیکھنے کے لیے [link url=http://www.allwhois.com]یہاں[/link] کلک کیجیے۔