ملالہ میری چھوٹی بہن کی طرح ہے اور مجھے اسکے ساتھ پوری ہمدردی ہے۔ اللہ ملالہ کو صحت اور تندرستی عطا کرے ۔ آمین
لیکن!!!!
اے بے حس قوم اور بے حس میڈیا ؛ یہ بھی تو کسی کی ملالہ ہیں۔۔
یہ بے قصور، معصوم بچےتھے، امریکہ کے ہاتھوں ان کے قتل پر دنیا، ہماری بےحس قوم اور بکاؤ میڈیا نے شور کیوں نہیں مچایا ؟
کیوں کبھی انکے لیے آنسو نہیں بہاے؟ ملا لہ کی طرح سینکڑوں پچوں کیلیے کبھی ''یوم دعا'' کیوں نہیں منایا؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟؟ 
