857 مناظر سوال: Core i3 کور آئی تھری اورCore i5کور آئی 5میں کیا فرق ہے؟ کور آئی 3 اور کوئی آئی 5 کے فرق کو واضح کریں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 585 مناظر گوگل پلس کے سرکل میں کسی کو میوٹ سے ان میوٹ کیسے کرتے ہیں گوگل پلس کے سرکل میں کسی کو میوٹ سے ان میوٹ کیسے کرتے ہیں نوٹ گوگل ٹالک کا نا بتایں ، معلومات کے ساتھ تصاویر بھی ہوں تو شاید میرا کام ہو سکے شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 659 مناظر نئی فلیش ڈرائیو لی اور ایک دن میں ہی چلنا بند؟ کل ہی 16 جی بی کی نئی یو ایس بی فلیش ڈرائیو خریدی اور ایک بار فارمیٹ کی ۔دوبارہ لگانے پر فلیش ڈرائیو ظاہر تو ہو جاتی ہے لیکن کھلتی نہیں ارو نہ ہی فارمیٹ ہوتی ہے۔UNKnown ... ایرر آ رہا ہے۔ کیسے یہ ایرر فکس کروں ،کہیں میری فلیش ڈرائیو ناکارہ تو نہیں ہو گئی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 642 مناظر اسلام علیکم بھائی میں نے آج سے کچھ دن پہلے آپ سے اپنی yahoo id کے بارے میں پوچھا تھا لیکن میرا مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے؟ مجھے اپنی id کا وہ سوال بادنہیں ہے جو yahoo والے مجھ سے پوچھ رہے ہیں ۔جو link آپ نے مجھے دیا میں نے اس کے ساتھ بھی کافی tryکی لیکن کچھ process کے باد پھر وہی سوال آ ... مجھ سے میرا oldest nich name پوچھتے ہیں۔میں کیا کروں آپ ہی مجھ کو اس کا کو حل نتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 776 مناظر سوال: سوال ھے ایک اچھے شعر کا،کس، کس کو کون ،کون سا شعر پسند ھے? شعر و شا عری پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.0ہزار مناظر رحمان ملک کو نماز آتی ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کے رح رحمان ملک کو نماز آتی ہے مجھے تو امید نہیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.1ہزار مناظر ڈی این ایس کسے کہتے ہیں؟ کوئی تفصیل سے بتائے ڈی این ایس کے بارے میں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 702 مناظر سوال: پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی تھی اور کب ختم؟ ssalam-o-Alikum Omeed karta Ho Ke Sab Dost Teek Taak Hongi. To Dosto Mera Sawal Ye Hain Ke Pehly Jang-e-Azeem Kab Shoro Hoyi Or Kab Khatam Hoyi..? Jawab ke Montazer Saeed ... یہ ہے کہ پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی اور کب ختم۔ جواب کے لیے منتظر سعید انور پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 617 مناظر پی ٹی سی ایل ایوو لینکس میں کیسے کام کرے گی؟ وندوز کے ڈرائیورز اور سارا سیٹ اپ تو ایوو کے ساتھ ہی مل جاتا ہے لیکن لینکس میں استعمال کرنے کےلئے مزید کیا کرنا ہو گا۔ حل آسان ہونا چاہیے جو عام یوزر کے لئے بھی قابل عمل ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 690 مناظر سوال: خون بنانے والی غذا ء میں سر فہرست چیزیں کون سی ہیں؟ وہ غذائی اشیا ء جو خون بنانےمیں سر فہرست ہیں ان کی لسٹ تیار کر کے دیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 617 مناظر کیا سکائپ یا کسی اور مسینجر پر چیٹ کرتے وقت خودکار ترجمہ کرنے کی سیٹنگ ہو سکتی ہے؟ میں ایسا چیٹ سافٹ وئیر یا سکائپ پر ایسا فیچر چاہتا ہوں جس سے میری لکھی ہوئی باتوں کا دوسری زبان میں ترجمہ ہوتا رہے اور دوسری طرف زبان کامیری طرف اردو میں ترجمہ ہوتا رہے۔کیا ایسا ممکن ہے ؟ ہے تو کیسے کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 951 مناظر سوال: لفظ نیکی ۔ مطلب کیا؟ رسومات میں الجھ کر رہ جانے والا شخص تنگ نظری کا شکار ہو جاتا ہے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 681 مناظر سوال: Direct X کیا چیز ہے؟ کوئی تفصیل سے بتا سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 770 مناظر سوال: گوگل کروم پر کوئی ویب سائٹ کیسے بلاک کی جاسکتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 892 مناظر سوال: بینک سےکیسے چھٹکارا پاؤں؟ کریڈیٹ کارڈز لینا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،ہر ماہ جو فیس ادا کرتاہوں وہ سود کی مد میں چلی جاتی ہے اور اصل رقم جوں کی توں ہے۔۔۔کیا کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.1ہزار مناظر سوال: اردو کی سب سے پہلی ویب سائٹ کون سی ہے؟ ارود کی سب سے پہلی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز کس ویب سائٹ کو ہے۔نیز اس کی شروعات کب اور کس نے کی۔۔ جواب کا منتظر۔۔ اکرم پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 795 مناظر سوال: پلگ انز Plug insکیا ہوتے ہیں؟ پلگ ان کے بارے میں بتائیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 662 مناظر سوال: کیا میں ہمیشہ جوان رہ سکتا ہوں ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 934 مناظر سوال: کیاہمارے ملک پاکستان میں موجودہ آئین اور قانون شرعی تقاضوں کو پورا کرتا ہے؟ ہمارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں موجود آئین اور قانون کیا شرعیت کے عین مطابق ہے؟ اگر ہے تو مثال دیںاور اگر نہیں تو اسلامی جمہوریہ کا لقب کیوں دیا گیا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 754 مناظر سوال: اردوجواب کااردوپیڈکام کیوں نہیں کرتا؟ اردوجواب کااردوپیڈکام کیوں نہیں کرتا؟ مجھے اس وجہ سے بہت ہی پریشانی ہوتی ہے۔ آخریہ مسئلہ کب حل ہوگا؟ کیایہ میراانفرادی مسئلہ ہے یااجتماعی برابلم ہے! اگراپ کی سائیڈسے پرابلم ہے توپلیزاس ایشوکوجلدی حل کردیں، تاکہ کسی کوفت یا پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1