1.0ہزار مناظر میں چاہتا ہوں کہ فیس بک پر مجھے کوئی تلاش نہ کر سکے اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھوں؟ ہر روز کافی ساری فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہوتی ہیں میں اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھ سکتا ہوں۔پلیز جلدی بتائیے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 704 مناظر ہم اپنے براؤزر کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ ہم اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر،گوگل کروم ،فائر فاکس( کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بتدیل کر سکتے ہیں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 497 مناظر لینکس کی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے کون سی سائٹ بہترین ہے؟ > لینکس ڈسٹروز کی اپ ڈیٹس نئی آنے والی ڈسٹروز وغیرہ کی معلومات کس سائٹ > سے مل سکتی ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 723 مناظر سرچ انجن آپٹی مائزیشن کیا ہوتی ہے؟ سر انجن آپٹی مائزیشن کے متعلق معلومات چاہیں اور یہ کس قدر مفید چیز ہے۔ اس کا آن لائن کورس کرنا کوئی فائدہ دے سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 915 مناظر گوگل پر کس طرح ایک ویب سائٹ کے اندر تلاش کی جا سکتی ہے؟ کچھ ویب سائٹس پر گوگل کسٹامائز سرچ انجن دیکھا ہے جہاں صرف اس ویب سائٹ کے اندر ہی تلاش کی جاتی ہے میں یہ جا ننا چاہتا ہوں کہ کس طرح ہم کسی بھی ویب سائٹ کے اندر گوگل پر رہتے ہوئے تلاش کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 859 مناظر کسی آئی پی ایڈریس سے لوکیشن کیسے معلوم کی جاتی ہے؟ آئی ایڈرس سے لوکیشن کہ پتہ چلانا ہو تو کون سی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 562 مناظر کیا ونڈوز 8 میں ونڈوز7 کی طرح کی آپشنزاور لک واپس لا سکتےہیں؟ کیا ہم ونڈوز 8 کو ونڈوز 7 جیسا بنا سکتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ سٹارٹ مینو ونڈوز 7 جیسا ہو جائے ونڈوز 8 کی سٹارٹ سکرین ختم ہو جائے اور اس جیسی دوسری کئی تبدیلیاں جو اجنبیت پیدا کرتی ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 2.1ہزار مناظر لینکس میں سکرین شارٹ کیسے لوں؟ میں نے لینکس انسٹال تو کر لیا ہے اس کے استعمال میں مشکل ہو رہی ہے۔ سکرین شارٹ کیسے لوں ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 820 مناظر کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے؟ کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے۔اگر ہاں تو کیسے تفصیل سے راہنمائی کریں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 1.5ہزار مناظر کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے؟ کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.0ہزار مناظر ونڈوز7 میں RUN کمانڈ کیسے استعمال کروں ونڈوز سیون میں رن کمانڈ کیسے استعمال کی جاتی ہے۔ مجھے کہیں نظر نہیں آرہی۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 3.0ہزار مناظر تیز رفتاری میں ونڈوز8 آگے ہے یا ونڈوز7؟ میں نے سرسری طور پر ونڈوز8 استعمال کی لیکن کچھ خاص مزہ نہیں آیا یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تیز رفتاری میں ونڈوز 7 آگے ہے یا ونڈوز 8 پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 789 مناظر کیا ویب ہوسٹنگ کا کاروبار سرور لگائے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ونڈوز 7 کا صحیح متبادل آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟ میں نے ابھی تک ونڈوز کے علاوہ کوئی اور آپریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کیا۔میں ایسا آپریٹنگ سسٹم تلاش کر رہا ہوں جو ونڈوز 7 کا صحیح متبادل ہو اور ونڈوز کے ساتھ چل سکے ۔ایسا نہ ہو کہ مجھے ونڈوز نکالنا پڑ جائے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 974 مناظر سوال: hotspot shield کا متبادل سافٹ وئیر کون سا ہے؟ بلاک ویب سائٹس تک رسائی کےلئے ہاٹ سپاٹ شیلڈ جانا پہچانا سافٹ وئیر ہے لیکن اس کے فری ورژن میں ایڈز بہت ستاتے ہیں ۔کوئی ایسا متبادل سافٹ وئیر چاہیے جو بلاک ویب سائٹس تک رسائی بھی دے اور ایڈز کی بھرمار بھی نہ ہو۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 1.5ہزار مناظر سوال: ایسا کوئی ویب سائیڈ جس سے فری میں میسج سینڈ ہوں اور سائیڈ کا لنک آخیر میں شو نہ ہوں.؟ اسلام علیکم دوستوں امید کرتاہوں کہ سب ٹیک ٹاک ہونگے، دوستوں میں ایک ایسی سائیڈ کے تلاش میں ہوں جس سے فری مسیج سینڈ ہوں جائیں لیکن آخیر میں سائیڈ کا لنک شو نہ ہوں، ( ... www.smsfree4all.com/ http://dosms.me/sms.php www.sendsms.pk www.textpk.com پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 960 مناظر سوال: براڈ بینڈ کنکشن کی اصل سپیڈ جاننے کے لیے کیا کروں؟ میرے پاس پی ٹی سی ایل کا سٹوڈنٹ پیکچ ہے۔میں جاننتا چاہتا ہوں کہ اصل میں مجھے کتنی سپِیڈ مل رہی ہے۔۔اس کو جاننے کےلیے کوئی آن لائن طریقہ ہے تو بتائیں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 4 1.5ہزار مناظر سوال: پاکستان فری ایس ایم کرنے والی ویب سائٹس کون سی ہیں؟ ان ویب سائٹس کے متعلق جاننا چاہتا ہوں جہاں سےہم پاکستان فری ایس ایم بھیج سکیں اور اس بات کی گارنٹی ہو کہ ایس ایم پہنچے گا۔۔۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2