809 مناظر سوال: شامی کباب کیسے بنائے جائیں؟ پاکستان سے دور رہ کر پاکستانی کھانوں کو دل ترس گیا ہے۔۔شامی کباب کھانے کو دل کر رہا ہے لیکن کیسے بنائے جائیں ؟کون بتائے گا ترکیب۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 647 مناظر سوال: پس منظرکے حوالے سے اس کی تشریح چاہیے؟ خوشا وہ وقت کہ یثرب مقام تھا اس کا خوشا وہ دور کہ دیدار عام تھا اس کا اقبال پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 628 مناظر سوال: کمزور Wifiسگنل کو کیسے طاقتور بناوں؟ میں ایک دوست سے انٹر نیٹ شئیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،اس کا کمرہ میرے کمرے سے تھوڑا دور ہے۔۔بیچ میں تین دیواری آجاتی ہیں۔اس وقت اس کے پاسBelkin Routerہے اور میرے کمرے کے ایک کونے ... یاد رہے کہ اس کے کمرے سے میرے کمرے تک کیبل لے کر آنے کی اجازت نہیں ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 805 مناظر سوال: "پاکستان کی سیاست کیا حقیقت میں سیاست ہی ہے یا خودغرض لوگوں آماج گاہ ہے؟ آج میرے ملک کے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اپوزیشن والوں نے اور بہت سے عوامی مسائل کے فوری حل جیسے اقدامات اور احکامات پر جہاں دیدہ و دانستہ طور پر پردہ پوشی اختیار کرتے ہوئے ... کوئی مقصد نظر نہیں آتا ہے ،ہمیں ایسی سیاست سے چھٹکارہ پانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 593 مناظر سوال: Kia pakistan se carapssion khatam nae ho sakti پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 454 مناظر سوال: میرے موبائل پر تشہیری smsکیوں آتے ہیں؟ میرےذاتی نمبر پر پچھے کچھ ماہ سے تشہیری ایس ایم ایس کا سلسلہ چل پڑا ہے۔۔اب تو میں ان سے تنگ آ گیا ہوں،چند روز پہلے مجھے راحت بیکرز پر مٹھائی کے بھائو کا ایس ایم ایس ... کافی تشہیری ایس ایم ایس نے میرا ان باکس بھر دیا ہے۔میرا نمبر کیسے ان لوگوں تک پہنچا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 455 مناظر سوال: فری ایس ایم کی سہولت دینے والی ویب سائٹس کماتی کیسے ہیں؟ جو ویب سائٹس فری ایم ایس کی سہولت فراہم کر رہی ہیں اس پر ان کا کافی خرچہ آتا ہو گا۔۔یہ لوگ ویب سائٹس کے کیسے کماتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: پاکستان فری ایس ایم کرنے والی ویب سائٹس کون سی ہیں؟ ان ویب سائٹس کے متعلق جاننا چاہتا ہوں جہاں سےہم پاکستان فری ایس ایم بھیج سکیں اور اس بات کی گارنٹی ہو کہ ایس ایم پہنچے گا۔۔۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 1.5ہزار مناظر سوال: LCD اور LEDمیں کیا فرق ہے؟ LCDکیا ہے اور اس میں کون سی ٹیکنالوجی مستعمل ہے۔۔نیز LEDکی تعریف اور اس میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی اور ان دونوں کے مابین فرق کو وضاحت سے جاننا چاہتاہوں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 850 مناظر سوال: wifiکا پاسورڈ بھول گیا ہے،کیا کروں؟ مجھے اپنے wifiکنکشن کا پاسورڈ یاد نہیں رہا اس کو تبدیل کرنا ہے۔۔میری مدد کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.1ہزار مناظر سوال: اردو کی سب سے پہلی ویب سائٹ کون سی ہے؟ ارود کی سب سے پہلی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز کس ویب سائٹ کو ہے۔نیز اس کی شروعات کب اور کس نے کی۔۔ جواب کا منتظر۔۔ اکرم پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 547 مناظر سوال: پاکستانی عوم کو پاکستان کو بچانے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟ میرا سوال یہ ہے کے ہم پاکستانی عوام کیسے اپنے پاکستان کو چوروں سے بچاسکتے،ہیں میری عمر اس وقت 33سال ہے میری یاداشت جہاں تک ہے ،میں نے پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھا ،ہر بار ... ایک بڑا چور آیا ہم پر حکم ،کیا ہم خود ٹھیک نہیں ؟ ہم کبھی خوشحال نہیں ہوسکتے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.3ہزار مناظر سوال: چائے صحت کے لیے کتنی منفرد ثابت ہوتی ہے؟ چائے کی افادیت سحت کے حوالے سے کیا ہے ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.8ہزار مناظر سوال: ویڈو ایڈیٹنگ یا مووی مکسنگ کے لیے کون کون سے سافٹ وئیر بہترین ہیں؟ مجھے مووی مکسنگ کا شوق ہے ،پیشہ ورانہ مووی مکسنگ کے لیے اایسا سافٹ وئر ڈھونڈ رہا ہوں جس میں کام کرنا آسان ہو ۔۔جلدی جواب چاہیے۔۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.7ہزار مناظر سوال: بینڈ وڈتھ کیا چیز ہے؟ ویب ہوسٹ کے انتخاب کے لیے بینڈ وڈتھ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔یہ کیا چیز ہے ،نیز یہ بھی بتایا جائے کہ MONTHLY BAND WIDTHسے کیا مراد ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: مفت اور بہترین اینٹی وائرس چاہیے؟ میرے لیے ممکن نہیں کہ میں انٹی وائرس خرید سکوں اس لیے مفت اور اچھا انٹی وائرس پروگرام ڈحونڈ رہا ہوں۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کون سا انٹی وائرس مفت بھی ہے اور بہترین بھی۔ پوچھا گمنام نے سیکورٹی 0 0 4 524 مناظر سوال: دوستو کیا آپ کا سلوک آپ کے ماں باپ کے ساتھ ٹھیک ہے؟ ماں باپ کو کس طرح خوش کیا جا سکتا ہے ویسے تو ماں باپ کا قرض کسی صورت آدا نہیں کر سکتا لیکن کوئی ایسا کے ماں باپ ہمشہ خوش رہیں آپ کے جوب کا منتظر رہو گا۔ [:-happyyes] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 613 مناظر سوال: میں نماز کا عادی کیسے بن سکتا ہوں ؟ دوستو میں نماز میں بہت غفلت کا مرتکب ہوتا ہوں پتہ نہیں مجھے کیا ہو جاتا ہے میں اپنی اس عادت سے بہت پر یشان ہوں کوئی میری مدت کر سکتا ہے اس پریشانی سے مجھے آزاد کرنے میں ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 685 مناظر سوال: آپ کا روم میٹ کیساہے؟ میرے روم میٹ کا نام فرید ہے انڈین ہے پانچ وقت کا نمازی ہے اچھے اخلاق کا مالک ہے آپ کا روم میٹ کیسا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.3ہزار مناظر سوال: کیاپاکستان میں حکومت نام کی کوئی چیزہے؟ کراچی میں ہر دن کتنے لوگوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا جاتاہے اگر حکومت ہے تو نظرتوآئے نا پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1