اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: کیا میں ہمیشہ جوان رہ سکتا ہوں ؟

660 مناظر
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

+1

 

اسلام علیکم۔
میں آپ اور یہ ساری کائنات فنا ہونے کےلیے بنی ہے۔ہمیشہ رہنے والی اس وحدہ لاشریک کی ذات ہےجو سب کا مالک ہے۔
جب ہمیشہ رہ نہیں سکتے تو جوان رہنے کا سوال ہی پیدا نہین ہوتا۔۔۔ہاں اس دن ہمیشہ جوان رہنے کی خواہش کیجئے گا جس دن سورج نکلے اور سر پہ کھڑا رہے غروب نہ ہو۔
نے
Mashab or science dono mantay hain k is kainat ko fna hona hai to ap hamasha jwan rah kar kia krain gay.

متعلقہ سوالات

...