اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
86 مناظر
نے پوچھا حالات حاضرہمیں

kia mujhy yeh batye ga k yeh www.easytvshop.com kia hy?

1 جوابات

0 ووٹس
(8.8k پوائنٹس) نے جواب دیا

السلام علیکم
ایزی ٹی وی شاپ ایک ٹیلی مارکیٹنگ ویب سائٹ ہے جہاں آپ ان کی پروڈکٹ کے لئے آن لائن فارم فل کر کے آرڈر کرتے ہیں اور وہ آپکا آرڈر آپ کے دروزے تک پہنچا دیتے ہیں
پاکستان میں 24 گھنٹوں سے لے کر 48 گھنٹے کے اندر اندر عموما آپ کی پروڈکٹ آپ کی دہلیز تک پہنچ جاتی ہے لیکن ملک سے باہر ڈیلیوری 7 دن سے لے کر 10 دن تک ہوتی ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 83 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 131 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 57 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجوابمیں مارچ 30, 2013
0 ووٹس
0 جوابات 8 مناظر
zaid khan نے پوچھا سیاست اور حکومتمیں نومبر 21
0 ووٹس
1 جواب 120 مناظر
گمنام نے پوچھا اردو زبانمیں ستمبر 23, 2013

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

538 سوالات

674 جوابات

613 تبصرے

3.4k اراکین

...