اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
439 مناظر
نے پوچھا متفرقمیں
سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آ جائے گا۔
ایسا سسٹم جو ایک گھر کی ضروریات پوری کرے۔

2 جوابات

+1 ووٹ
(6.4k پوائنٹس) نے جواب دیا
اس خرچ میں کمی بیشی کا انحصار بیٹری پر ہے
یعنی جس معیار کی بیٹری ہوگی خرچ بھی اسی حساب سے ہوگا
آج کل تو پاکستان میں سلیکون سیلز کی مینوفیکچرنگ شروع ہو چکی ہے
لیکن کہتے سبھی یہی ہیں کہ ایکسپورٹ شدہ مال ہے
ڈیڑھ سے دو لاکھ کا ایک اوسط معیار کا سسٹم بن سکتا ہے جو کہ ایک گھر کی ضروریات پوری کر سکے
(یہ صرف ایک اندازا ہے۔ کمی بیشی ہو سکتی ہے مگر تھوڑی بہت)
0 ووٹس
(2.7k پوائنٹس) نے جواب دیا
ڈیڑھ لاکھ سے دو لاکھ تک 3KW تک کا سسٹم لگایاجاسکتاہے۔
(10.4k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
شکریہ نصیر ، اردوجواب پر اتے رہا کیجئے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 217 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 58 مناظر
توقیر احمد نے پوچھا متفرقمیں جون 27, 2016

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

558 سوالات

740 جوابات

391 تبصرے

1.6k اراکین

...