اردو جواب پر خوش آمدید

+2 ووٹس
106 مناظر
نے پوچھا حالات حاضرہمیں
اس دور میں غلط ٹھیک کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ہم اس چیز کا کیسے تعین کریں گہ زید حامد ٹھیک ہیں یا جیو گروپ اور حامد میر وغیرہ

1 جوابات

0 ووٹس
(1.6k پوائنٹس) نے جواب دیا
اس کا جواب دینا تو تھوڑا مشکل ہے لیکن آپ ایک کام کر سکتے ہیں آپ یہ دیکھیئے کہ آپ کے لئے کیا غلط ہے اور کیا صحیح اور پھر یہ دیکھیئے کہ کون آپ کی حمایت میں ہے اور کون خلاف۔۔بحیثیت قوم آپ کے کیا مفادات ہیں کون آپ کے مفادات میں ہے اور کون خلاف ۔۔۔یہ باتیں فیصلہ کرنے میں آسانی پیدا کریں گی کہ کون آپ کے لئے ٹھیک ہے اور کن غلط۔

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

572 سوالات

740 جوابات

420 تبصرے

1.7k اراکین

...