اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
110 مناظر
(1.6k پوائنٹس) نے پوچھا حالات حاضرہمیں

پچھلے پانچ سال کا عرصہ تو پاکستان کی تاریخ کا بد ترین دور تھا اور ہم ہر لحاظ سے پستی میں گرتے گئے ۔ اب جبکہ الیکشن ہو گئے ہیں اور ن لیگ کی حکومت بنتی نظر آ رہی ہے تو ایسے میں آپ کے خیال میں ن لیگ کس حد تک بہتری لا سکتی ہے؟

1 جوابات

+1 ووٹ
(490 پوائنٹس) نے جواب دیا

جی بھائی جا ن اب بہتری لانا انکی مجبوری ہے اگر ان پانچ سالوں میں یہ لوگ کچھ ناکرسکے تو اس کے بعد ان لوگوں کے پاس دوسرا موقع نہیں ہوگا اور اس کے بعد ہر پاکستانی کو چاہیے کے وہ خاندانی سیاست کو اس مملکت سے بےدخل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

538 سوالات

674 جوابات

613 تبصرے

3.4k اراکین

...