اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
397 مناظر
(320 پوائنٹس) نے متفرق میں

اسلام علیکم۔
آج ہم نے اردو جواب پر ایک نئی تھیم سیٹ کی ہے۔آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ تھیم کیسی ہے؟

2 جوابات

0 ووٹس
(1.0ہزار پوائنٹس) نے

یہ تھیم بہت زبردست ہے، بس اس میں ایک اور اضافہ کردیں کہ اس باکس میں خودکار طریقے پر اردو کو فکس کردیں اور ساتھ آپشن بھی ہو جو انگریزی کرنا چاہے وہ اس کو منتخب کرلے

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
جی اب خودکار اردو کی باری ہے۔
پسند کرنے کا شکریہ۔
0 ووٹس
(1.9ہزار پوائنٹس) نے

واقعی تھیم بہت پیاری ہے۔
اور خودکار اردو ہو جائے تو کیا کہنا

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...