اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
208 مناظر
نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹمیں

کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے۔اگر ہاں تو کیسے تفصیل سے راہنمائی کریں

2 جوابات

+1 ووٹ
(10.4k پوائنٹس) نے جواب دیا
نے منتخب کیا
 
بہترین جواب
اسلام علیکم۔
میرے خیال میں لینکس کی ساری  ہی ڈسٹروز کو میک ٹچ دے سکتے ہیں۔
ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر ہے [Cairo Dock][1] ڈاؤن لوڈ کر کے کسی بھی ڈسڑو کو میک ٹچ دے لیجئے۔
کافی ساری تھیمز موجود ہیں جن میں سے ایک میک بھی ہے آپ کا سسٹم بالکل میک کی طرح ہو جائے گا۔
ویڈیو دیکھیئے۔



  [1]: http://glx-dock.org/
0 ووٹس
(3.9k پوائنٹس) نے جواب دیا

جی دیا جا سکتا ہے مگر پرانی لینکس کو مثلا یہ ربط چیک کریں

http://lifehacker.com/5665765/macbuntu-makes-your-linux-desktop-look-like-mac-os-x

 

یا پھر میک بیسڈ لینکس استعمال کریں مثلا یہ ربط چیک کریں

http://pearlinux.fr/discover/

http://mylinuxexplore.blogspot.com/2012/12/battle-of-linux-mac-os-x-clones.html

 

 

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

572 سوالات

740 جوابات

420 تبصرے

1.7k اراکین

...