اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.5ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
مجھے مووی مکسنگ کا شوق ہے ،پیشہ ورانہ مووی مکسنگ کے لیے اایسا سافٹ وئر ڈھونڈ رہا ہوں جس میں کام کرنا آسان ہو ۔۔جلدی جواب چاہیے۔۔۔

3 جوابات

0 ووٹس
نے

 

آپ یو لیڈ فیملی کا "یو لیڈ ویڈیو سٹوڈیو"ٹرائی کریں یہاں کلک کر کے اس کی تفصیلات جانیے ۔۔مین نے اس کا پرانا ورژن کچھ عرصہ پہلے استعمال کیا تھا بہترین چیز ہے اور بہت سادہ۔۔ویڈو لیرز اور ان پر اوور لیئر بنانا بنانا بہت آسان اور بہت مزے کے بے شمار ایفیکٹس  اس میں شامل ہیں۔
 
نوٹ:یولیڈ اب کورل میں ضم ہو گئ ہے۔

 

0 ووٹس
نے
جی ہاں یولییڈ ایک اچھا سوفٹ ویئر ہے ایک حد تک تو آپ اس میں کام کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ پروفیشنل کام کرناچاہیں تو اس کے لیے آپ کو ایڈوب پریمیئر یا ایک اور سافت ویئر EDIUSاستعمال ہو رہا ہے یہ چیک کریں۔ لیکن بتاتا چلوں کہ یہ دونوں سافٹ وےئر استعمال کرنے کے لیے آپ کا سسٹم انتہائی حد تک سٹرانگ ہونا چاہیے ۔
+1 ووٹ
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

پیشہ ورانہ مووی مکسنگ کیلئے ایڈوب پریمیئر ، ایف ایکس کری ایٹر بہترین ہیں
ان میں مووی مکسنگ کافی حد تک خود کار ہے
لیکن اگر آپ اپنی مرضی کی مکسنگ کرنا چاہیں تو یولیڈ ویڈیو سٹوڈیو سے اچھا سافٹ ویئر کوئی نہیں

ویسے زیادہ تر مکسنگ کیلئے بنے بنائے پروجیکٹس استعمال ہوتے ہیں
ان میں صرف آپ کو اپنی مرضی کی تصاویر اور ویڈیو ایڈ کرنے کی دیر ہے
باقی سب کام تیار شدہ ہوتا ہے

ان پروجیکٹس کی سی ڈی بھی بازار سے مل جاتی ہے البتہ نیٹ سے ملتے ہیں یا نہیں اس کا نہیں پتا

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...