اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
247 مناظر
نے اردوجواب میں
لیکن ہوبھی free

1 جوابات

0 ووٹس
نے

ویسے تو مارکیٹ میں بہت سارے اینٹی وائرس دستیاب ہیں اور ایک یوزر کیلئے بہترین اینٹی وائرس منتخب کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔ میں ونڈوز سیون کو ایک عرصہ سے استعمال کر رہا ہوں اور پہلے دن سے ہی ای سیٹ کا اینٹی وائرس انسٹال کیا ہوا ہے۔۔۔ ابھی تک مجھے ونڈو تبدیل کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی اور نہ ہی کوئی ایسا وائرس، سپائی وئیر میرے کمپیوٹر میں موجود ہے۔۔۔ اسی لئے میرے خیال سے ای سیٹ کا انٹی وائرس بہترین ہے۔۔۔۔ سسٹم کے ریسورسس بھی کم استعمال کرتا ے
http://www.eset.com/de/

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 85 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 186 مناظر
0 ووٹس
3 جوابات 1.3ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...